• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان ملک صاحب.. سنا ہے آپسے جو حق بات کرے اس کی آئ ڈی کو بلوک کر دیتے ہیں..
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا​
 
شمولیت
اگست 17، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
26
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا​
ابھی آپ سے بھی کہے رہا ہوں.. مگر آپ نے میری بات کی تردید نہیں کی...
.
آساں ہے مسلماں کو کافر کہنا،
ہمت ہے تو کافر کو مسلمان کرو..
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ابھی آپ سے بھی کہے رہا ہوں.. مگر آپ نے میری بات کی تردید نہیں کی...
.
آساں ہے مسلماں کو کافر کہنا،
ہمت ہے تو کافر کو مسلمان کرو..
تردید کیا، آپ کے باطل نظریات کی دھجیاں اڑانے کے لئے تیار ہوں، ان شاءاللہ، بس ایک علیحدہ تھریڈ تو کھولو۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ما شا ء اللہ بہت خوب انٹرویو رہا آپکا ارسلان بھائی !!!
اللہ آ پ کو دنیا وآخرت میں سرخرو فرمائے آمین
آپ سوشل میڈیا کو کتنا وقت دیتے ہیں نیز مطا لعہ روزانہ کتنا کرتے ہیں ۔
بھائی آپ والدین کی فرماں برداری کس حد تک کرتے ہیں اور ان کی خدمت میں کتنا وقت صرف کرتے ہیں ؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ما شا ء اللہ بہت خوب انٹرویو رہا آپکا ارسلان بھائی !!!
اللہ آ پ کو دنیا وآخرت میں سرخرو فرمائے آمین
آمین
شکریہ بہنا
آپ سوشل میڈیا کو کتنا وقت دیتے ہیں نیز مطا لعہ روزانہ کتنا کرتے ہیں ۔
اچھا خاصا وقت گزر جاتا ہے خاص کر فیس بک اور محدث فورم
بھائی آپ والدین کی فرماں برداری کس حد تک کرتے ہیں اور ان کی خدمت میں کتنا وقت صرف کرتے ہیں ؟؟؟
والد صاحب تو فوت ہو گئے ہیں، میں اس وقت چھوٹا تھا، لیکن الحمدللہ میں نے کبھی والد صاحب کی نافرمانی نہیں کی، بلکہ مجھے یاد ہے جب کبھی وہ لڑ پڑتے یا ناراض ہو جاتے تو مجھے جیب خرچ ضرور ملتا، لیکن میں اس وقت بہت چھوٹا تھا، سمجھ بوجھ زیادہ نہیں تھی

اور والدہ صاحبہ ہیں میں ان کی بھی خدمت کرتا ہوں جو اللہ کی توفیق ہو، الحمدللہ

اور جب ان کو میری خدمت چاہئے ہو اسی وقت میں تیار ہوں۔ ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
معذرت نسرین سسٹر کے ایک سوال کا جواب رہ گیا
نیز مطا لعہ روزانہ کتنا کرتے ہیں ۔
مطالعے کا بہت شوقین ہوں، گھر میں ایک خوبصورت علمی لائبریری بنانا بھی میری خواہشات میں سے ایک خواہش ہے، لیکن اب کتابوں سے زیادہ چونکہ کمپیوٹر پر وقت گزرتا ہے اور یہاں ہماری کتب لائبریری بھی ہے، اسی لئے یہاں مطالعہ کرتا ہوں۔

مطالعے کے لئے کوئی منظم وقت نہیں ہے، کسی دن زیادہ سے زیادہ مطالعہ کر لیتا ہوں، کسی دن بالکل ہی کم اور کسی دن بالکل بھی نہیں۔
 
شمولیت
اگست 17، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
26
تردید کیا، آپ کے باطل نظریات کی دھجیاں اڑانے کے لئے تیار ہوں، ان شاءاللہ، بس ایک علیحدہ تھریڈ تو کھولو۔
هاهاهاها... تمہارے تکفیری عقیدے کی پہلے سے ہی علماء اهلحدیث دهجیاں اڑا چکے ہیں...
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
ارسلان بھائی بہت اچھےرہی آپ کے بارےمیں ہماری جانکاری آپ ہی کی زبانی
اللہ آپ سعادتوں والی زندگی عطا فرمائے اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین
 
Top