• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
  • ٹیکسٹ کے کلر ہونے چاہئے
کیونکہ اس کے بغیر پوسٹ اچھی نہیں بن سکتی مثال کے طور پر
لیکن اس دفعہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب چیزیں مفت میں نہیں بانٹنی ہیں، اس کے لئے کچھ تگ و دو کرنی پڑے گی۔
مثلا تدوین کا آپشن آپ کو زیادہ دیر کے لئے چاہئے، تو بس پھر زیادہ پوسٹس کیجئے۔
کلرز چاہئیں، صرف ان کو ایڈیٹر میں نظر آئیں گے جن کی پوسٹس پر مثبت ریٹنگز زیادہ ہوں گی۔۔ابھی مکمل پلان نہیں بنایا۔ لیکن ایسا کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔
جن جن کو اسپائلر کے مزے لگے ہوئے ہیں، وہ بھی سمجھ جائیں!! ابتسامہ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
بھائی سمجھا نہیں

کلرز چاہئیں، صرف ان کو ایڈیٹر میں نظر آئیں گے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عامر یونس بھائی ، آ پ پوری پوسٹ پڑھیں۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا۔
یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ آپ حضرات کے پاس ٹھیک ہونے میں شاید ایک آدھ دن لگ جائے کیشے کی وجہ سے۔
ایک تو آپ حضرات و خواتین ٹینشن بہت دیتے ہیں۔۔۔!
@عمیر بے چارے نے عرصے بعد کوئی پوسٹ کی، اور سر منڈواتے ہی اولے پڑے۔۔!
سب ہو جائے گا آپ کی خواہشات کے مطابق۔
لیکن اس دفعہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب چیزیں مفت میں نہیں بانٹنی ہیں، اس کے لئے کچھ تگ و دو کرنی پڑے گی۔
مثلا تدوین کا آپشن آپ کو زیادہ دیر کے لئے چاہئے، تو بس پھر زیادہ پوسٹس کیجئے۔
کلرز چاہئیں، صرف ان کو ایڈیٹر میں نظر آئیں گے جن کی پوسٹس پر مثبت ریٹنگز زیادہ ہوں گی۔۔ابھی مکمل پلان نہیں بنایا۔ لیکن ایسا کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔
جن جن کو اسپائلر کے مزے لگے ہوئے ہیں، وہ بھی سمجھ جائیں!! ابتسامہ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عامر یونس بھائی ، آ پ پوری پوسٹ پڑھیں۔۔۔۔
الحمدللہ :

بھائی میری تو کوئی بھی پوسٹ کلر کے بغیر نہیں ہوتی کیونکہ کلر سے آپ پوسٹ کو خوبصورت بنا سکتے ہیں اور واضح بھی کر سکتے ہیں​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207

الحمدللہ :

بھائی میری تو کوئی بھی پوسٹ کلر کے بغیر نہیں ہوتی کیونکہ کلر سے آپ پوسٹ کو خوبصورت بنا سکتے ہیں اور واضح بھی کر سکتے ہیں​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی
عامر یونس بھائی کے لیے بھی سفارش کی جاتی ہےکہ ان کو کلر والا آپشن دے دیا جائے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
امید ہے میری اس پوسٹ پر زیادہ تنقید یا مزاق نہیں کیا جائے گا۔ ابتسامہ

@Aamir بھائی، دراصل ورڈ سے فارمیٹ کے ساتھ پیسٹنگ کا آپشن ہم نے نہیں شامل کیا اسی لیے تمام ضروری ٹیگز یا بی بی کوڈز ایڈیٹر میں شامل کئے گئے ہیں تاکہ ہر شخص یہاں آ کر فارمیٹنگ کرے۔ ہم جانتے ہیں کہ اس کام کے لیے کافی محنت اور وقت درکار ہوتا ہے۔
آپ ورڈ سے پیسٹ کرنے کے لیے Ctrl+Shift+V دبائیں تو آپ کے پیسٹنگ کے مسائل حل ہو جائیں گے جن کے بارے آپ نے اوپر بیان کیا۔ لیکن، اس کے بعد آپ کو فارمیٹنگ پر بہت محنت کرنا پڑے گی۔ آپ چیک کر کے اپنی رائے سے آگاہ کیجئے۔

تمام حضرات کے لیے خوشخبری: کلر فارمیٹنگ کے بارے میں نظر ثانی کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کلرز ضرور ہونے چاہیئے ہیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
کلرز ضرور ہونے چاہیئے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی
دعا بہن کے لیے بھی سفارش کی جاتی ہےکہ ان کو کلر والا آپشن دے دیا جائے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم،
تمام حضرات کے لیے خوشخبری: کلر فارمیٹنگ کے بارے میں نظر ثانی کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
خواتین کا بھی خیال کیجئے گا۔کلر کے بارے میں زیادہ حساس ہوتی ہیں۔ ابتسامہ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
Top