• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی اس فائل کو پیسٹ کیجئے اور پھر بتائے
اس فائل سے کاپی کرنے پر تو مسئلہ آ رہا ہے ، لیکن اسی فائل میں خود سے لکھ کر یہاں پیسٹ کرنے پر کوئی مسئلہ نہیں آ رہا۔
یہ دیکھیں
ہم سے فضل بن سہل نے بیان کیا، کہا ہم سے حسین بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر بن حازم نے بیان کیا، ان سے محمد نے ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ (مدینہ میں)لوگوں میں دہشت پھیل گئی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے ایک گھوڑے پر جو بہت سست تھا، سوا ر ہوئے اور تنہا ایڑ لگاتے ہوئے آگے بڑھے۔ صحابہ رضی اللہ عنہم بھی آپ کے پیچھے سوار ہو کر نکلے۔ اس کے بعد واپسی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خوفزدہ ہونے کی کوئی بات نہیں ہے، البتہ یہ گھوڑا دریا ہے۔ اس دن کے بعد پھر وہ گھوڑا(دوڑ وغیرہ کے موقع پر)کبھی پیچھے نہیں رہا۔(صحیح بخاری)
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس فائل سے کاپی کرنے پر تو مسئلہ آ رہا ہے ، لیکن اسی فائل میں خود سے لکھ کر یہاں پیسٹ کرنے پر کوئی مسئلہ نہیں آ رہا۔
یہ دیکھیں
وہی تو مسلہ ہے بھائی، اب آپ میری فائل سے فورم کے سرچ والے خانے میں پیسٹ کیجئے وہاں صحیح ہوگا لیکن ایڈیٹر میں لفظ مل جاتے ہیں، آپ چیک کیجئے تاکہ پتا چل سکے کے یہ ایرر آپ کے پاس بھی ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
کلر والی فائل

116- بَابُ مُبَادَرَةِ الإِمَامِ عِنْدَ الْفَزَعِ:
باب: خوف اور دہشت کے وقت ( حالات معلوم کرنے کے لیے ) امام کا آگے بڑھنا
حدیث نمبر: 2968
حَدَّثَنَامُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَايَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْشُعْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِيقَتَادَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ بِالْمَدِينَةِ فَزَعٌ فَرَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ "مَا رَأَيْنَا مِنْ شَيْءٍ وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا".
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے قتادہ نے بیان کیا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ مدینہ میں ایک دفعہ کچھ دہشت پھیل گئی تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے ایک گھوڑے پر سوار ہو کر(حالات معلوم کرنے کے لیے سب سے آگے تھے)پھر آپصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم نے تو کوئی بات نہیں دیکھی۔ البتہ اس گھوڑے کو ہم نے دوڑنے میں دریا کی روانی جیسا تیز پایا ہے(باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے)۔

117- بَابُ السُّرْعَةِ وَالرَّكْضِ فِي الْفَزَعِ:
باب: خوف کے موقع پر جلدی سے گھوڑے کو ایڑ لگانا
حدیث نمبر: 2969
حَدَّثَنَاالْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَاحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَاجَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْمُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَزِعَ النَّاسُ فَرَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ بَطِيئًا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ خَرَجَ يَرْكُضُ وَحْدَهُ فَرَكِبَ النَّاسُ يَرْكُضُونَ خَلْفَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ "لَمْ تُرَاعُوا إِنَّهُ لَبَحْرٌ فَمَا سُبِقَ بَعْدَ ذَلِكَ الْيَوْمِ".
ہم سے فضل بن سہل نے بیان کیا، کہا ہم سے حسین بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر بن حازم نے بیان کیا، ان سے محمد نے ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ (مدینہ میں)لوگوں میں دہشت پھیل گئی تھی تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے ایک گھوڑے پر جو بہت سست تھا، سوا ر ہوئے اور تنہا ایڑ لگاتے ہوئے آگے بڑھے۔ صحابہ رضی اللہ عنہم بھی آپ کے پیچھے سوار ہو کر نکلے۔ اس کے بعد واپسی پر آپصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خوفزدہ ہونے کی کوئی بات نہیں ہے، البتہ یہ گھوڑا دریا ہے۔ اس دن کے بعد پھر وہ گھوڑا(دوڑ وغیرہ کے موقع پر)کبھی پیچھے نہیں رہا۔

کلر ختم کرنے کے بعد

116- بَابُ مُبَادَرَةِ الإِمَامِ عِنْدَ الْفَزَعِ:
باب: خوف اور دہشت کے وقت ( حالات معلوم کرنے کے لیے ) امام کا آگے بڑھنا
حدیث نمبر: 2968
حَدَّثَنَامُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَايَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْشُعْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِيقَتَادَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ بِالْمَدِينَةِ فَزَعٌ فَرَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ "مَا رَأَيْنَا مِنْ شَيْءٍ وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا".
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے قتادہ نے بیان کیا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ مدینہ میں ایک دفعہ کچھ دہشت پھیل گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے ایک گھوڑے پر سوار ہو کر (حالات معلوم کرنے کے لیے سب سے آگے تھے) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم نے تو کوئی بات نہیں دیکھی۔ البتہ اس گھوڑے کو ہم نے دوڑنے میں دریا کی روانی جیسا تیز پایا ہے (باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے)۔

117- بَابُ السُّرْعَةِ وَالرَّكْضِ فِي الْفَزَعِ:
باب: خوف کے موقع پر جلدی سے گھوڑے کو ایڑ لگانا
حدیث نمبر: 2969
حَدَّثَنَاالْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَاحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَاجَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْمُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَزِعَ النَّاسُ فَرَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ بَطِيئًا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ خَرَجَ يَرْكُضُ وَحْدَهُ فَرَكِبَ النَّاسُ يَرْكُضُونَ خَلْفَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ "لَمْ تُرَاعُوا إِنَّهُ لَبَحْرٌ فَمَا سُبِقَ بَعْدَ ذَلِكَ الْيَوْمِ".
ہم سے فضل بن سہل نے بیان کیا، کہا ہم سے حسین بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر بن حازم نے بیان کیا، ان سے محمد نے ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ (مدینہ میں) لوگوں میں دہشت پھیل گئی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے ایک گھوڑے پر جو بہت سست تھا، سوا ر ہوئے اور تنہا ایڑ لگاتے ہوئے آگے بڑھے۔ صحابہ رضی اللہ عنہم بھی آپ کے پیچھے سوار ہو کر نکلے۔ اس کے بعد واپسی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خوفزدہ ہونے کی کوئی بات نہیں ہے، البتہ یہ گھوڑا دریا ہے۔ اس دن کے بعد پھر وہ گھوڑا (دوڑ وغیرہ کے موقع پر) کبھی پیچھے نہیں رہا۔

السلام علیکم
عامر بھائی!
کلر فارمیٹنگ ختم کرکے لگائیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے قتادہ نے بیان کیا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ مدینہ میں ایک دفعہ کچھ دہشت پھیل گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے ایک گھوڑے پر سوار ہو کر(حالات معلوم کرنے کے لیے سب سے آگے تھے)پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم نے تو کوئی بات نہیں دیکھی۔ البتہ اس گھوڑے کو ہم نے دوڑنے میں دریا کی روانی جیسا تیز پایا ہے(باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے)۔(صحیح بخاری)
عامر بھائی! اس کا ایک حل ہے کہ آپ فائنڈ اینڈ ریپلیس سے تمام فائل میں ریپلیسنگ کر لیں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

اور یا پھر خوب محنت کریں کہ آپ کو کلر والا آپشن عطا کردیا جائے
انکل تمام قسم کے کلرز پر تو یہ پرابلم نہیں آ رہی، صرف فائل میں جو Pinkکلر ہے اس پر یہ پرابلم ہے۔ میں نے تو Blue کلر میں ہی ٹیکسٹ کاپی کیا ہے تو صحیح ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
انکل تمام قسم کے کلرز پر تو یہ پرابلم نہیں آ رہی، صرف فائل میں جو Pinkکلر ہے اس پر یہ پرابلم ہے۔ میں نے تو Blue کلر میں ہی ٹیکسٹ کاپی کیا ہے تو صحیح ہے۔
میں نے ساری فائل کو بلیک کلر میں فارمیٹ کردیا تھا ۔ ایک ایک کرکے چیک نہیں کیا۔بہرحال مسئلہ تو کلر ہی کا ہے۔ آپ نے ذرا زیادہ محنت کی ہے۔ اللہ تعالی قبول کرے۔ آمین۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس صورتحال میں ٹیکسٹ مل جاتا ہے

اس صورتحال میں ٹیکسٹ نہیں ملتا

آخری اس کا یہ حل ہے کہ سارے مل کر شاکر و عمیر برادران کو کہو، یار کلر والا آپشن دوبارہ سے لگا دو۔۔۔ ہاہاہاہاہا
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اگر کوئی کسی اچھے کام کی سفارش کرتا ہے تو اُس کو ثواب ملتا ہے۔
شاکر بھائی!
عامر بھائی کو کلر والی آپشن دے دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
Top