• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
الحمدللہ، زین فورو کا لائسنس اپ گریڈ خرید لیا گیا ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔شاکر بھائی
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
زین فورو اپ گریڈہونےکےبعدمجھےدومسائل کاسامناہے۔
نمبر1۔جہاں نئی پوسٹس لکھاہواہےاس کےاوپر(گوگل کسٹم سرچ والاخانہ)آیاہواہےجس کی وجہ سےنئی پوسٹس پرکلک کرنےمیں دشواری ہورہی ہے۔
Graphic1.gif
دوسرامسئلہ موبائل کاہے۔
موبائل سے لاگ ان ہونے سےمراسلہ کھولنے پر ٹیکسٹ نظر نہیں آتااورنہ ہی تصاویر شوہوتیں ہیں۔
اوردوسرایہ کہ سکرولنگ دائیں جانب زیادہ ہورہی ہےجہاں پرخالی صفحہ ہوتاہے بائیں جانب سکرولنگ صفحہ کےدرمیان تک آکرختم ہوجاتی ہے جس سے شکریہ وغیرہ کےبٹن شونہیں ہورہے۔
لیکن اپ گریڈ کرنےسےپہلےیہ مسائل نہیں تھے اورموبائل پربھی کام بہترہوجاتاتھا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
@شاکر بھائی! ٹیکسٹ لکھتے وقت:
  1. ٹیکسٹ کے شروع میں اسپیس بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔
  2. ٹیکسٹ کے پیراگرافس میں آٹو میٹک انٹر لگ جاتے ہیں۔
  3. ٹیکسٹ ریپلائی بکس سے باہر نکل جاتا ہے اور بکس کےبائیں جانب اور نیچے کی جان سے ڈراپ ڈاؤنز بن جاتے ہیں۔

اس کا کوئی حل کریں۔
تھوڑی دیر میں یہ مسئلہ حل ہ و جائے گا ان شاءاللہ۔

  1. ایک سٹیپ کے لئے کنٹرول پلس زیڈ پریس کریں تو کئی سٹیپس پیچھے چلا جاتا ہے
  2. اقتباس کا آپشن نہیں ہے
اقبتاس کے لئے اقتباس + پر کلک کریں۔ اور جتنی مرضی پوسٹس کے اقتباس لیتے جائیں۔ آخر میں جواب والے ایڈیٹر کے نیچے دیکھیں گے تو وہاں "اقتباسات پیسٹ کریں" کا ایک بٹن نظر آ جائے گا۔ آگے آپ سمجھ جائیں گے۔ اگر سمجھ گئے تو پھر ٹیوٹوریل تیار کر لیں دیگر ساتھیوں کے لئے ۔۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
زین فورو اپ گریڈہونےکےبعدمجھےدومسائل کاسامناہے۔
نمبر1۔جہاں نئی پوسٹس لکھاہواہےاس کےاوپر(گوگل کسٹم سرچ والاخانہ)آیاہواہےجس کی وجہ سےنئی پوسٹس پرکلک کرنےمیں دشواری ہورہی ہے۔
دوسرامسئلہ موبائل کاہے۔
موبائل سے لاگ ان ہونے سےمراسلہ کھولنے پر ٹیکسٹ نظر نہیں آتااورنہ ہی تصاویر شوہوتیں ہیں۔
اوردوسرایہ کہ سکرولنگ دائیں جانب زیادہ ہورہی ہےجہاں پرخالی صفحہ ہوتاہے بائیں جانب سکرولنگ صفحہ کےدرمیان تک آکرختم ہوجاتی ہے جس سے شکریہ وغیرہ کےبٹن شونہیں ہورہے۔
لیکن اپ گریڈ کرنےسےپہلےیہ مسائل نہیں تھے اورموبائل پربھی کام بہترہوجاتاتھا۔
موبائل ٹیمپلیٹ ان شاءاللہ ایک دو روز میں تیار ہو جائے گی۔ اس کے لئے آپ کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔
گوگل سرچ کی وجہ سے جو مسئلہ ہے وہ ان شاءاللہ آج حل کر دیں گے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اقبتاس کے لئے اقتباس + پر کلک کریں۔ اور جتنی مرضی پوسٹس کے اقتباس لیتے جائیں۔ آخر میں جواب والے ایڈیٹر کے نیچے دیکھیں گے تو وہاں "اقتباسات پیسٹ کریں" کا ایک بٹن نظر آ جائے گا۔ آگے آپ سمجھ جائیں گے۔ اگر سمجھ گئے تو پھر ٹیوٹوریل تیار کر لیں دیگر ساتھیوں کے لئے ۔۔۔
اگر ایک ہی پوسٹ کا اقتباس لینا ہو تو" جواب" پر کلک کریں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شاکر بھائی میری آئ ڈی انگریزی میں ہے اور شید اسی وجہ سے میرا نام لیفٹ سائیڈ شو ہو رہا ہے اس طرح
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
شاکر بھائی میری آئ ڈی انگریزی میں ہے اور شید اسی وجہ سے میرا نام لیفٹ سائیڈ شو ہو رہا ہے اس طرح
میرا خیال ہے کہ یہ آپ کے پاس ہی ہے کیونکہ میرے پاس آپ کا نام رائٹ سائیڈ پر ہی شو ہو رہا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تھوڑی دیر میں یہ مسئلہ حل ہ و جائے گا ان شاءاللہ۔

اقبتاس کے لئے اقتباس + پر کلک کریں۔ اور جتنی مرضی پوسٹس کے اقتباس لیتے جائیں۔ آخر میں جواب والے ایڈیٹر کے نیچے دیکھیں گے تو وہاں "اقتباسات پیسٹ کریں" کا ایک بٹن نظر آ جائے گا۔ آگے آپ سمجھ جائیں گے۔ اگر سمجھ گئے تو پھر ٹیوٹوریل تیار کر لیں دیگر ساتھیوں کے لئے ۔۔۔
سمجھ نہیں آئی شاکر بھائی
ریپلائی بکس میں جو اقتباس کا آپشن ہوتاہے وہ نہیں ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ کے پاس صحیح نظر آ رہا ہے میرے پاس نہیں، میں نے فائر فاکس کا سکرین شاٹ بتایا تھا لیکن آپ کے جواب کے بعد جب گوگل کروم پر چیک کیا تب بھی یہی مسلہ نظر آ رہا ہے ، یہ رہا کروم کا سکرین شاٹ
Corel.jpg
 
Top