• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

شاکر بھائی ایک چیز کا ضرور اضافہ کریں، امیج ڈائریکٹ فورم کے ایڈیٹر سے ہی اپلوڈ ہو جائے تو بہتر ہوگا، امیج سائٹ پر جاکر امیج اپلوڈ کرنا اور پھر اسکا لنک لگانا کافی مشکل کام ہوتا ہے اس بار اس سے بچائے
بھائی تجربات کے لئے فورم موجود ہے آپ کے سامنے۔ کوئی بھی امیج ڈریگ کر کے ایڈیٹر میں ڈراپ کریں۔ اپ لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔ امیج سائٹ وغیرہ پر جا کر امیج لگانے کی تو پہلے بھی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ فائل کو اپ لوڈ کریں والا آپشن پہلے بھی کام کرتا تھا، اب مزید آسانی سے ہو جایا کرے گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ایک فائل ہو تو دوں نہ، لیکن جو ٹیمپلیٹ میں نے بنایا ہے اس پر ہی راویوں پر کام کرنےکا ارادہ ہے لیکن بار باروہاں سے یہاں کاپی پیسٹ کرنا پھر اس کو فارمیٹ کرنا بہت مشکل ہو گا۔
بھائی یہ والی ٹیمپلیٹ تو ویسے ہی بہت کمپلیکس ہے۔ یعنی ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر میں بھی یہ سلیکشن والی فارمیٹنگ ظاہر نہیں ہوگی۔
البتہ میں نے ابھی ابھی چیک کر کے دیکھا ہے تو ورڈ سے بھی کلرز، بولڈ ، ہیڈنگ وغیرہ کی فارمیٹنگ درست کاپی پیسٹ ہو رہی ہے۔ آپ چیک کر کے یہ بتا دیجئے کہ کس قسم کی فارمیٹنگ یہاں ٹرانسفر نہیں ہو رہی ۔؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی!
موبائل سے لاگ ان ہونے سے۔۔۔


میرے موبائل پر صفحے کی چوڑائی مکمل نظر نہیں آرہی۔


مراسلہ کھولنے پر ٹیکسٹ نظر نہیں آتا۔
یہ تصاویر کمپیوٹر سے لی گئی ہیں۔ایڈیٹر کے نیچے جواب ارسال کریں وغیرہ کے بٹن بھی نہیں نظر آتے۔
پہلے سب کچھ درست تھا۔ براوزر منی اوپیرا استعمال کرتا ہوں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ایک پوسٹ اس مراسلے میں کرنی تھی ۔غلطی سے یہاں پر ہوگئی ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی!
موبائل سے لاگ ان ہونے سے۔۔۔

میرے موبائل پر صفحے کی چوڑائی مکمل نظر نہیں آرہی۔


مراسلہ کھولنے پر ٹیکسٹ نظر نہیں آتا۔
یہ تصاویر کمپیوٹر سے لی گئی ہیں۔ایڈیٹر کے نیچے جواب ارسال کریں وغیرہ کے بٹن بھی نہیں نظر آتے۔
پہلے سب کچھ درست تھا۔ براوزر منی اوپیرا استعمال کرتا ہوں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ خیرا بھائی۔آپ نے نہایت اہم مسئلہ شیئر کیا ہے۔
دراصل موجودہ ٹیمپلیٹ عارضی ہے اور فقط اس وجہ سے قائم رکھی گئی ہے تاکہ فورم کے گزشتہ اور موجودہ سافٹ ویئر میں بہت حد تک یکسانیت رہے۔
آئندہ تین چار روز تک ٹیمپلیٹ کا موبائل ورژن تیار ہو جائے گا ان شاءاللہ۔ اور موجودہ پوری تھیم بطور آپشن دستیاب رہے گی۔ لیکن ڈیفالٹ تھیم کچھ اور ہوگی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
میرے کی بورڈ پر ’’ڈیلیٹ’’ کا بٹن ’’بیک سپیس ’’سے تبدیل ہوگیا ہے۔یعنی جہاں پر ڈیلیٹ کا بٹن استعمال کرنا ہوتا تھا وہاں پر اب میں بیک سپیس استعمال کرتا ہوں۔
ڈیلیٹ کے بٹن کو استعمال کرنے سے ۔۔۔۔’’ڈیش’’ لکھا جارہا ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
’’کوماز’’ ایک جیسے ہیں۔یعنی الٹے سیدھے نہیں ہیں۔
ایک لڑی میں پہلی پوسٹ کرنے پر جب کسی ٹیکسٹ کا رنگ بدل دیا جاتا تھا تو اگلی پوسٹ کرنے پر وہی رنگ آپ کو’’ رنگ بدلنے والے آپشن ’’میں ڈیفالٹ ملتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہورہا۔
 
Top