• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فارم کی نئے سوفٹویئر پر منتقلی بہت اچھا قدم ھے، جن ممبران کو مشکلات ہو رہی ھے اس کی وجہ یہ ھے کہ وہ ابھی نیا ہونے کی وجہ سے سمجھ نہیں پا رہے، پھر جب کسی پرانی چیز کی عادت پڑی ہو تو تبدیلی پر کچھ عجیب سا لگتا ھے اس لئے اس پر اگر تمام آپشن پر کوشش کریں تو جلدی سمجھ آ جائے گی ورنہ آہستہ آہستہ جب استعمال کریں گے تو سمجھنا آسان ہوتا رہے گا، مجھے کوئی شکایت نہیں۔

والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے آمین

اگرچہ پہلے والا استعمال میں اس سے آسان تھا، لیکن رفتار کے لحاظ سے یہ صحیح ہے۔ اور شاکر بھائی محدث فورم کے لوگو اور صفحہ اول پر کلک کرنے سے محدث ڈاٹ کام اوپن ہوتی ہے، اسے درست کریں۔
ارسلان بھائی،
کمرہمت کسیں۔ آپ نے سیکھنا بھی ہے اور لوگوں کو سکھانا بھی ہے۔
لوگو اور صفحہ اول کا لنک درست کر دیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی،
کمرہمت کسیں۔ آپ نے سیکھنا بھی ہے اور لوگوں کو سکھانا بھی ہے۔
لوگو اور صفحہ اول کا لنک درست کر دیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
ان شاءاللہ

شاکر بھائی! میں سکھا دوں گا ۔۔۔ ٹینشن نہ لیں۔۔۔ ان شاءاللہ

لیکن شاکر بھائی میں جب پوسٹ کرتا ہوں تو انتظامیہ کا کوئی فرد جب تک نہ دیکھ لے تب تک نہ شو ہونے کا میسج آتا ہے؟؟؟ برادر یہ کیا۔۔ابتسامہ

اور دوسری بات کہ کیا میں دستخط میں کوئی امیجز لگا سکتا ہوں۔ اویٹر میں تو لگ رہی ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاکر بھائی! شاید سیٹنگ میں کچھ مسئلہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس سیکشن "محدث ٹیم" شو ہو رہا ہے شاید یہ پرسنل سیکشن ہے۔۔۔ اور دوسرے ممبران کے پاس بھی شو ہو سکتا ہے۔۔۔ لہذا اوپن فورم سے Hide کر دیں۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
محدث فورم کی اس کامیابی پر تمام ٹیم کو مبارک بات پیش کرتا ہوں ،بس آپشن کو سمجھنے میں تھوڑا سا ٹائم لگے گا،پھر ہی کوئی مشورہ دینے کے قابل ہونگے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
فورم کی نئی سیٹنگ میں منتقلی بہت بھا رہی ہے۔محدث فورم کی پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزا دے۔مجھے اب تک الحمد للہ کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔تاہم کیا اواتر سیٹ کیا جا سکتا ہے اب؟؟؟
 
Top