• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
شاکر بھائی آپ XenForoکا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں ؟؟؟


زین فورو کا لیٹسٹ ورژن ہے۔ 1.1.4

دوسری بات یہ ہے کہ ممبر آن لائن کی چیٹ کا سوفٹ وئیر استعمال ہوسکتا ہے ؟؟؟؟ مجھے سوفٹ وئیر تو کچھ ملے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی چیٹنگ سافٹ ویئر فورم پر استعمال کا ارادہ نہیں ہے۔ اس کے بجائے ذاتی پیغام یعنی "گفتگو" کے ذریعے سے بات چیت بہتر ہے۔ پھر چونکہ ہم زین فورو کے لائسنس ہولڈر ہیں، لہٰذا وہاں موجود اکثر ایڈ آن ہم آفیشلی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

تیسری بات یہ ہے کہ جب میں لاگ ان ہوتا ہوں تو گوگل سرچ اور فارم سرچ کی وجہ سے پچھلی آپشنیں نظر نہیں آتی ہیں لہذا سائز میں تبدیلی کر دیں
@عمیر بھائی سے کہتا ہوں کہ اس مسئلہ کو فوری طور پر دیکھیں۔

چوتھی بات یہ ہے کہ میری سکرین سائز 1024 768 ہے کچھ الفاظ مجھے دھندلے سے نظر آتے ہیں یا صیحح نظر نہیں آتے ہیں اسے بھی ممکن ہو سکے تو ڈارک کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی مراد پوسٹ کے اندر موجود الفاظ سے ہے؟ کون سے الفاظ دھندلے نظر آتے ہیں۔ پلیز ممکن ہو تو اسکرین شاٹ دے دیں، تاکہ بالا دونوں مسائل ہمیں درست طور پر نظر آ جائیں۔ اور ان کا تدارک کیا جائے۔

پانچویں بات کیا امیج سائز خود بخود ایڈجسٹ ہو جائے گا چاہے جتنی مرضی ریزلوشن کا ہو ؟؟؟
آپ کی طرح ہمیں بھی کوئی اندازہ نہیں ہے۔ لیکن جو سیٹنگ میں نے ڈیفالٹ دیکھی ہے، اس کے حساب سے تو خود بخود ایڈجسٹ ہو جانا چاہئے۔

چھٹی بات فائل کتنے ایم بی تک اپلوڈ ہو جائے گی ؟؟؟
ایک ایم بی تک کی فائل۔ لیکن عین ممکن ہے ہم آئندہ کچھ روز تک فائل اٹیچ منٹ کی سہولت کو مخصوص قسم کے اراکین تک محدود کر دیں۔ کیونکہ اس کا وسیع استعمال ہماری ہوسٹنگ کی کافی اسپیس لے جائے گا۔ ابھی کچھ بھی طے نہیں کیا گیا۔

ساتویں بات میڈیا میں کون کون سی ویب سائٹ کا ربط دے سکتے ہیں ؟؟؟
آپ ذیل کی سائٹس سے میڈیا ایمبڈ کر سکتے ہیں:
Dailymotion;Facebook; Liveleak; Metacafe; Vimeo; YouTube;
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ،
فورم کی نئی سیٹنگ میں منتقلی بہت بھا رہی ہے۔محدث فورم کی پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزا دے۔مجھے اب تک الحمد للہ کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔تاہم کیا اواتر سیٹ کیا جا سکتا ہے اب؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی آپ کوئی بھی اوتار سیٹ کر سکتی ہیں ۔ جب تک کہ اس میں کسی جاندار کی تصویر نہ ہو۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشاءاللہ بہت زبردست کام کیا ہے

اور ماشاءاللہ فورم کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے

پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے

اللہ تعالی آپ کی تمام تر مشکلات کو دور کرے آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کوئی بھی نیا دھاگہ ریلیز کرنے کے بعد "نیا مراسلہ" آپشن کو پش کرنے کے بعد وہ صاحب تھریڈ کو اس میں فوراً نظر نہیں آئے گا جس پر کچھ وقت لگے گا شائد پروگرام میں آٹو ٹائمنگ ھے، اس لئے گھبرائیں نہیں اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو "صفحہ اول" کو پش کریں تو وہ صاحب تھریڈ کو اسی سیکشن میں فوراً نظر آ جائے گا جہاں سے نشر ہوا ھے۔

شاکر بھائی کے لئے ایک پیغام: فارم میں کوئی بھی مراسلہ پیسٹ کریں تو تصاویر بھی ساتھ میں آ رہی ھے جس شائد خطر ناک ھے اس لئے تصویر ساتھ پیسٹ نہیں ہونی چاہئے، اس کے لئے ڈاؤنلوڈ والا آپشن ہی بہتر رہے گا، ورنہ سٹاف 24 گھنٹہ موجود نہیں ہوتا اور کوئی شرارت سے آسانی سے تصویر لگا دے تو بہت مشکل ہوتی ھے سٹاف کو تلاش کرنے میں۔ یہ فارم کے حوالہ سے میرے تجربہ میں ھے اگر آپ کو ایسا ہی پسند ھے تو جیسا آپ پسند کریں وہی بہتر ہو گا۔

والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی کے لئے ایک پیغام: فارم میں کوئی بھی مراسلہ پیسٹ کریں تو تصاویر بھی ساتھ میں آ رہی ھے جس شائد خطر ناک ھے اس لئے تصویر ساتھ پیسٹ نہیں ہونی چاہئے، اس کے لئے ڈاؤنلوڈ والا آپشن ہی بہتر رہے گا، ورنہ سٹاف 24 گھنٹہ موجود نہیں ہوتا اور کوئی شرارت سے آسانی سے تصویر لگا دے تو بہت مشکل ہوتی ھے سٹاف کو تلاش کرنے میں۔ یہ فارم کے حوالہ سے میرے تجربہ میں ھے اگر آپ کو ایسا ہی پسند ھے تو جیسا آپ پسند کریں وہی بہتر ہو گا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کنعان بھائی،
توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ دراصل یہاں ایڈیٹر میں html آن ہے۔ اسے آف کرنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ لیکن ورڈ سے کاپی پیسٹ کرنے والوں کو شاید فارمیٹنگ برقرار رکھنے میں دقت ہوگی۔ میں اس پر ٹیسٹنگ شروع کرتا ہوں کل تک، ان شاء اللہ۔
 

خالد حبیب

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
91
پوائنٹ
15
پہلے تومیں اس بہترین منتقلی پر تکنیکی ٹیم کو تہہ دل اور خلوص نیت سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ سے دعاء کرتا ہوں کہ تمام تکنیکی ٹیم اور معاونین کو اس کا اجر عظیم عطاء فرمائے اور آئندہ بھی فورم کی بہتری اور مزید سہل بنانے کے لیے متعلقین کو ہمت اور استقامت عطاء فرمائے آمین۔
دوسرایہ کہ میراپاسورڈ کیوں تبدیل کیاگیاہے؟
اورتیسرایہ کہ میرے پیج پرکچھ یوشوہوتاتھا۔۔۔۔۔
میرے متعلق،دوست، ٹیگ،اقتباسات ۔وغیرہ اب یوں نہیں ہوتاجس کی وجہ سے کچھ پریشانی ہے اوراگرکسی نے پسند کیاہویاکسی بات کاجواب دیاہویاکوئی اقتباس وغیرہ ہوتووہ شونہیں ہورہا۔
باقی ماشاء اللہ بہت خوبصورت اورنسبتاً جلدی لوڈ ہوتاہے ۔اللہ مزید ترقی دے۔
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
بھائی، تھوڑی سی تفصیل بتائیے۔ کیا براؤزنگ میں مشکل ہے؟ کوئی خاص آپشن نہیں مل رہا ہے؟ یا چیزیں اپنی جگہوں پر نہ ہونے کی وجہ سے ڈھونڈنی پڑ رہی ہیں؟ کوئی ایرر ہے؟

دراصل نئے سافٹ ویئر پر منتقلی ہر ایک کے لئے ہی "کمفرٹ زون" سے ذرا باہر کی چیز ہے۔ اس لئے یقیناً تھوڑی تکلیف کا سامنا تو ہوگا۔ لیکن یقین مانئے، ہم نے گزشتہ آٹھ دس ماہ کی سوچ بچار کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے۔ اور اس اپ گریڈ میں بھی کم و بیش ایک ماہ کا وقت لگا ہے۔ کیونکہ ہم نے نیا سافٹ ویئر پہلے سیکھنا تھا، اور چیزوں کو ممکن حد تک پرانے فورم کے مطابق پیش کرنا تھا۔پرانا ڈیٹا محفوظ طریقے سے نئے سافٹ ویئر پر منتقل کرنا تھا وغیرہ۔ ہمیں ایک ماہ لگا ہے تو آپ خود کو دو چار روز تو دیجئے، امید ہے کہ تین چار روز تک مستقل استعمال کے بعد آپ پھر سے خود کو جوان محسوس کرنے لگیں گے، تب تک سو سالہ بزرگ کی حیثیت سے آپ کو سات خون معاف ہیں۔۔۔ابتسامہ۔
میرا سال پیدائش 1980 ہے اور یاد پڑتا ہے کہ یہاں بھی یہی درج کیا تھا لیکن جب آج سیٹنگز میں جا کر دیکھا تو اندازہ ہوا کہ میں یکدم 80 سال پیچھے یعنی 1900 کی پیدائش ہو گیا ہوں جو کہ حقیقت میں میرے دادا مرحوم کا سال پیدائش ہے۔ مجھے اس تکنیکی غلطی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن یہ بات نئی دیکھی تو آپ کے علم میں لانا ضروری خیال کی۔ آپ ساتھیوں کی فورم کو نیا روپ دینے کی اس کاوش کا تہہ دل سے احترام کرتا ہوں اور مشکور بھی ہوں۔ میں نے صرف نشاندہی کا فرض پورا کیا ہے۔ آپ کو جب بھی سہولت ہو اس معاملے کو بھی دیکھ لیں کہ باقی ساتھیوں کو مسئلہ نہ ہو۔ سات خون معاف کرنے کا شکریہ۔ آپ کی جانب سے دی جانے والی اس خصوصی اجازت کو کسی اور مناسب وقت پر استعمال کرنے کا حق محفوظ کر رہا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
کوئی بھائی یہ بتائیں کہ کوئی ممبر رکن کیسے بن جاتاہے؟
خالد حبیب بھائی جیسے آپ رکن بن گئے۔۔۔۔ ابتسامہ۔۔۔۔
جب میں نے فورم میں شمولیت اختیار کی تو مبتدی تھا آج نئے سافٹ ویئر نے رُکن بھی بنا دیا۔۔۔۔ شکریہ شاکر بھائی۔
ویسے اس ضمن میں شاکر بھائی یا کوئی اور سینئر ساتھی بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
کنعان بھائی یہ بھی بتا دے کہ ذاتی پیغام بیجھنے کا کیا طریقہ ہے؟
شاکر بھائی!
دو باتیں اور نوٹ کر لیں:
ایک تو یہ کہ ذاتی پیغام کا آپشن کام نہیں کر رہا
اور دوسرا یہ کہ جب اپنے تھریڈز چیک کرتے ہیں تو پتہ نہیں چلتا کسی نے آخری ریپلائی کی ہے۔
السلام علیکم

پرائیویٹ میسج کے لئے تصویر کی مدد سے طریقہ نوٹ فرما لیں۔

1۔ جس کو پرائیویٹ میسج بھیجنا ھے اس کے نام پر 1 مرتبہ کلک کریں


پھر اسطرح کی تصویر نظر آئے گی باقی 2 اور 3 کے مطابق عمل کریں پھر دوسری تصویر سے 3، 4 اور 5 پر عمل کریں تو پرائیویٹ میسج سینٹ ہو جائے گا۔

والسلام
 
Top