• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد شاہد بھائی کے لئے دعا

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
ٹماٹر کا چھلکا اکثر پتھری کا باعث بنتا ہے۔۔۔خواتین بخوبی جانتی ہیں کہ یہ سالن میں بھی کسی صورت نہیں گلتا۔۔۔اور جب یہ جسم میں جاتا ہے تو معدہ بھی اس کو ہضم نہیں کر پاتا اور نتیجتا یہ پتھری بن جاتی ہے ۔۔۔جن لوگوں کو پتھری کی شکایت ہو تو انھیں سالن میں ٹماٹر کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے اور اگر ٹماٹر ڈالنا نا گزیر ہو تو اس کو فریز کرنے کے بعد اس کا چھلکا اتار لیں اور پھر استعمال کریں
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
شاہد بھائی :السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آپ یہ نمبر استمال کریں ،اس کی کم از کم تین شیشیاں استمال کریں ان شاء اللہ موجودہ پتھریاں بھی نکل جائیں گی اور آئندہ بھی نہیں بنیں گی ،10 سے 15 قطرے آدھے گلاس پانی میں تین مرتبہ پئیں
اگر آپ لاہور میں ہیں تو بوڑھ چوک میں ہومیو ڈسٹی بیوشن "شھزاد ہومیو سٹور" سے یہ نمبر خریں ایک نمبر ملے گا
کچھ عرصہ چاول اور پالک کھانا بند کر دیں ،دن میں اور رات کے کھانے کے بعد چھوٹا سا ٹکڑا "گُڑ" کا ضرور کھائیں یہ بھی پتھری بننے کے عمل کو روکتا ہے ۔ہماری بہنہ ماریہ نے ٹماٹر سے بچنے کا کہا ہے اس پر بھی عمل کریں اور ہماری بھابی سے کہیں کہ سالن میں ٹماٹر کی جگہ "دہی" کا استمال شروع کر دیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ سے نوازے آمین

R.27
Dr.Reckeweg
germany
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺁﻣﯿﻦ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ‎ ‎‏ عبدہ بھائی
 
Last edited:

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447


شاہد بھائی :السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آپ یہ نمبر استمال کریں ،اس کی کم از کم تین شیشیاں استمال کریں ان شاء اللہ موجودہ پتھریاں بھی نکل جائیں گی اور آئندہ بھی نہیں بنیں گی ،10 سے 15 قطرے آدھے گلاس پانی میں تین مرتبہ پئیں
اگر آپ لاہور میں ہیں تو بوڑھ چوک میں ہومیو ڈسٹی بیوشن "شھزاد ہومیو سٹور" سے یہ نمبر خریں ایک نمبر ملے گا
کچھ عرصہ چاول اور پالک کھانا بند کر دیں ،دن میں اور رات کے کھانے کے بعد چھوٹا سا ٹکڑا "گُڑ" کا ضرور کھائیں یہ بھی پتھری بننے کے عمل کو روکتا ہے ۔ہماری بہنہ ماریہ نے ٹماٹر سے بچنے کا کہا ہے اس پر بھی عمل کریں اور ہماری بھابی سے کہیں کہ سالن میں ٹماٹر کی جگہ "دہی" کا استمال شروع کر دیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ سے نوازے آمین

R.27
Dr.Reckeweg
germany
بہت بہت شکریہ بھائی
بھائی میں لاہور میں تو نہیں رہتا لیکن اپنے علاقے میں لینے کی کوشش کرتا ہوں
بھائی اگر ممکن ہو تو اس دوائی کی تصویر اپلوڈ کردیں
 
Last edited:
Top