Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
باب : سیدنا زید بن حارثہؓ کی فضیلت کا بیان۔
1680: سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم زید بن حارثہ کو زید بن محمدﷺ کہا کرتے تھے (اس وجہ سے کہ آپﷺ نے ان کو منہ بولا بیٹا کہا تھا)، یہاں تک کہ قرآن میں اترا کہ "ان کو ان کے باپوں کی طرف نسبت کر کے پکارو اور یہی اللہ تعالیٰ کے نزدیک اچھا ہے " (الاحزاب:5)۔