Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
باب : تکبیر وغیرہ میں امام سے پہل کرنے کی ممانعت۔
275: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ہمیں تعلیم دیتے اور فرماتے تھے کہ امام سے پہلے کوئی کام نہ کرنا، جب وہ تکبیر کہے ' اس وقت تکبیر کہنا اور جب وہ وَلاَ الضّآلِّیْنَ کہے تو تم بعد میں آمین کہو اور جب وہ رکوع کرے تو تم بعد میں رکوع کرو اور جب وہ "سمع الله لمن حمدہ" کہے تو تم اس کے بعد "ربنا لک الحمد" کہو۔