Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
باب : قربانی کے گلے میں ہار ڈالنے اور اس کی کوہان کو چیر(کر نشان بنا) نے کا بیان۔
733: سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ظہر کی نماز ذوالحلیفہ میں پڑھی۔ پھر آپﷺ نے اپنی اونٹنی منگوائی اور آپ نے اس کی کوہان کے دائیں پہلو میں اشعار کیا (برچھی وغیرہ سے زخم کر کے خون نکالنا تاکہ قربانی کے جانور کی نشانی ہو جائے ) پھر اس خون کو ہاتھ سے مل دیا اور اونٹنی کے گلے میں دو جوتیوں کو لٹکا دیا۔ پھر آپﷺ اپنی سواری پر سوار ہوئے۔ جب وہ میدان میں سیدھی کھڑی ہو گئی تو آپﷺ نے حج کا تلبیہ پڑھا۔ (تلبیہ "لبیک اللہم لبیک" کو کہتے ہیں)۔