1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ تحکیم اور تکفیریوں کی تلبیسات کا علمی محاکمہ

'توحید حاکمیت' میں موضوعات آغاز کردہ از عبداللہ عبدل, ‏جنوری 25، 2012۔

  1. ‏نومبر 09، 2012 #11
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,799
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    جی بھائی ایسا ہی ہے،مجھے نام کی وجہ سے ایسا لگا کہ شاید یہ اس کتاب کا جواب ہے۔
    بھائی جب جواب آ جائے تو ہمارے ساتھ ضرور شئیر کرنا،کیونکہ "مرجۃ العصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ" جنہوں نے بھی لکھی بہرحال ہے ایک علمی کاوش۔
     
    • شکریہ شکریہ x 3
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  2. ‏نومبر 09، 2012 #12
    عبداللہ عبدل

    عبداللہ عبدل مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 23، 2011
    پیغامات:
    493
    موصول شکریہ جات:
    2,196
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    جی جی ضرور ان شاء اللہ ، لازمی شیئر کروں گا ۔ اللہ توفیق عطا کرے۔

    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ‏نومبر 10، 2012 #13
    عبدالرحمن لاہوری

    عبدالرحمن لاہوری رکن
    جگہ:
    لاهور
    شمولیت:
    ‏جولائی 06، 2011
    پیغامات:
    126
    موصول شکریہ جات:
    456
    تمغے کے پوائنٹ:
    81

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
    عبداللہ بھائی معذرت چاہتا ہوں میرے امتحان ہونے والے ہیں اسلئے مصروف ہوں مگر میں تحکیم کے مسئلے پر کتابوں کی لسٹ بنا رہا ہوں انشاءاللہ امتحانوں کے بعد تفصیل سے پڑھوں۔ یہ کتاب مجھ سے بھی شیئر کیجئے گا۔
     
  4. ‏نومبر 10، 2012 #14
    عبداللہ عبدل

    عبداللہ عبدل مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 23، 2011
    پیغامات:
    493
    موصول شکریہ جات:
    2,196
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    و علیکم سلام۔

    جی ان شاء اللہ۔
     
  5. ‏نومبر 10، 2012 #15
    عبداللہ سلفی

    عبداللہ سلفی مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 07، 2012
    پیغامات:
    11
    موصول شکریہ جات:
    19
    تمغے کے پوائنٹ:
    0

    اپنی تحریر کے اختتام پر دیکھئے حضرت صاحب:

    ڈاکٹر مرتضی بخش حفظ اللہ
    تاریخ: 04/01/2007

    یہ نام آپ ہی نے لکھا ہے میں نے نہیں!!!
    میں نے ابھی کسی کی تحریر پوسٹ ہی نہیں کی تو تعارف کس کا کرواؤں؟
    ویسے جن حضرت کی علمی قابلیت کا آپ کو چنگی طرح معلوم ہوگیا ہے ان کے تعارف کے محتاج کیوں ہیں آپ؟

    میں نے مفتی ہونے کا کوئی دعوی نہیں کیا لیکن آپ خود ہی مجھے مفتی بنانے پر تلے ہوئے ہیں تو پھر بعد میں میرے تعارف اور علمی قابلیت کا مطالبہ نہ کرنا۔
     
  6. ‏نومبر 12، 2012 #16
    عبداللہ سلفی

    عبداللہ سلفی مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 07، 2012
    پیغامات:
    11
    موصول شکریہ جات:
    19
    تمغے کے پوائنٹ:
    0

    علمی کاوش نہیں سازش کہیئے صاحب جگہ جگہ پر تحریف اور باطل تاویلات موجود ہیں۔
     
  7. ‏نومبر 13، 2012 #17
    عبداللہ عبدل

    عبداللہ عبدل مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 23، 2011
    پیغامات:
    493
    موصول شکریہ جات:
    2,196
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    سرعام ہیرا پھیری کا مقصد؟؟؟

    جناب ، بہت خوب نام تو کتاب کے شروع میں بھی درج تھا ، وہاں سے کیوں نہیں پیش کیا؟؟؟آخر میں غلطی سی مسنگ والا پیش کر دیا ۔٫ھھھھھ
    کتاب کا آغاز:
    لکھا:
    زرا قوم بھی معلوم ہو جائے نا کہ تلبیسات کی پوٹلی کہاں سے حاصل کی حضرت نے اور حضرت ہیں کون٫٫؟؟؟؟

    لکھا:
    جاو خوش ہوجاو ، نہیں کرتا تقاضہ خود ہی معلوم پڑ جائے گا۔ ان شاء اللہ
     
  8. ‏نومبر 13، 2012 #18
    عبداللہ عبدل

    عبداللہ عبدل مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 23، 2011
    پیغامات:
    493
    موصول شکریہ جات:
    2,196
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    اظہار رائے پر پابندی نہیں ۔
    اب آپ کے ذمے ہے کہ
    اسکو سازش بھی ثابت کریں گے اور تحریفات اور تاویلات کو واضح کریں گے پھر آگے چلیں گے ان شاء اللہ۔۔

    ہاں جی شروع سے شروع کیجئے۔ بھاگنا نہیں۔

    شکریہ
     
  9. ‏نومبر 15، 2012 #19
    عبداللہ سلفی

    عبداللہ سلفی مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 07، 2012
    پیغامات:
    11
    موصول شکریہ جات:
    19
    تمغے کے پوائنٹ:
    0



    جن تحریفات کا ارتکاب آپ نے اس علمی سازش میں کیا ہے ان کو اہل ایمان کے سامنے ہم ضرور واضح کریں گے اور ساتھ ہی آپ کو بھی ان سے رجوع کرنے کی دعوت بھی دیں گے۔

    فی الحال آپ اس پر غور فرمائیں:

    آپ نے فرمایا:
    اگر اللہ تعالی کے فیصلے کے خلاف فیصلہ کرے اور یہ دعویٰ کرے کہ یہی اللہ تعالی کا فیصلہ ہے یعنی اسے شریعت کی طرف منسوب کرے(اسے تبدیل کہتے ہیں)۔

    پھر ذیل میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول پیش کیا:

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ(رحمۃ اللہ علیہ)فرماتے ہیں:
    ‘‘اور انسان جب کسی حرام چیز کو حلال کر دے جس کے حرام ہونے پر اجماع ہو اور حلال چیز کو حرام کر دے جس کے حلال ہونے پر اجماع ہو یا اس شریعت کو تبدیل کردے جس پر اجما ع ہو تو وہ کافر و مرتد ہوگا جس پر فقہا ءاسلام کا اتفاق ہے۔

    شیخ الاسلام نے یہ کہاں فرمایا کہ اللہ کی شریعت کے خلاف فیصلہ کرے پھر اسے اللہ کی طرف منسوب بھی کرے؟ یہ منسوب کرنے والی بات آپ کا موقف اسے شیخ الاسلام پر جبرا کیوں فٹ کیا آپ نے؟

    ذرا اپنی اس سازش کا جواب تو دیجئے۔۔۔​
     
  10. ‏نومبر 17، 2012 #20
    عبداللہ عبدل

    عبداللہ عبدل مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 23، 2011
    پیغامات:
    493
    موصول شکریہ جات:
    2,196
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔
    میں نے کہا تھا نا کہ میں آپ سے آپ کی قابلیت نہیں پوچھو گا، وہ خود سب پر عیاں ہوجائے گی۔
    اور بحمد اللہ ویسا ہی ہوا۔
    کیا کمال "سازش" تراشی ہے۔
    جناب ، جو اللہ کے حلال کردہ کو حرام کرے اور حرام کردہ کو حلال کرے تو اسے تبدیل کہتے ہیں۔اور پھر وہ اسے اللہ کی جانب منسوب بھی کر دے ، جیسا تاتاریوں نے "الیاسق" کے معاملے میں کیا تو یہ کفر و ارتداد ہے۔

    اگر آپ کے "فہم لاثانی" میں جبرا فٹ کیا گیاہی آیا ہے، تو معذرت کے ساتھ اس میں جو الشیخ اسلام رحمہ اللہ کے ساتھ منسوب کیا گیا ہے وہ "تبدیل" ہے۔

    خوب جان لیں۔​
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں