• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس سال بھی یہ واقعہ ہوا ہے اور پچھلے سال بھی ۔ دونوں سالوں کی ویڈیوز فیس بک اور واٹس ایپ وغیرہ پر چل رہی ہیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
روزانہ مسجد نبوی حاضر ہونے والے ایک دوست نے تقریبا گھنٹہ پہلے فیس پر یہ پوسٹ کی ہے :
آج جب باره ربیع الاول ہے، کچه شر پسند، شریر، بے ادب اور گستاخ لوگوں کو جن کو گهٹی ہی شر پهیلانے کی دی گئی ہے،مسجد نبوی کے اندر اونچی اونچی آواز میں نعرے بازی اور حرم مدنی کی حرمت کو پامال کرتے دیکھا تو مجهے خلیفہ ثالث حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا دور یاد آگیا کہ جس وقت شر پسندوں نے حب اہل بیت کے نعرے بلند کرتے ہوئے مدینہ پر دهاوا بول دیا اور اس کی حرمت کو پامال کرنے میں ذرا بهی تامل نہ کیا اور وه سیاہ تاریخ رقم کی کہ جس کے مکروہ آثار آج بهی امت اسلامیہ پر سیاہ دهبے کی صورت میں موجود ہیں،تو آج وہی نطفہ خبیثہ دوبارہ جنم لیتے ہی اپنے آباؤ اجداد کی روش پر چلتے ہوئے نعره عشق رسول کی آڑ میں یہ چاہتا ہے کہ ہم برصغیر پاک و ہند میں بننے والے اسلام کو مدینہ میں داخل کردیں،مدینہ سے آیا ہوا اسلام ہماری طبیعتوں کے موافق نہیں،اس میں چاہے حرمت مدینہ پامال ہوتی ہے تو ہو،نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی گستاخی ہوتی ہے تو ہو،کوئی پرواه نہیں.
اللہ تعالی ان گستاخوں،بے ادب پاگلوں کو ہدایت دے.
میڈیا پر حقائق کو مسخ کر کے اس واقعہ کو پیش کیا گیا تو بہت تعجب ہوا
لیکن ان شاءالله حق ہمیشہ واضح ہو کرہی رہتا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس پوسٹ کو نقل کرنے کا صرف یہ مقصد ہے کہ یہ واقعات پرانے نہیں ، ان دونوں بھی یہ کام جاری ہے ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ان دونوں ویڈیوز سے آپ کیا بتلانا چاہتے ھیں کہ سبز پوش

یہاں بھی موجود ھیں۔
انسانی معاشرے میں ہر طرح کے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں
اس میں کوئی تعجب کی بات نھیں۔
حتی کہ انبیاء اکرام بھی تمام لوگوں کو راہ راست پر نھیں لا سکے
لیکن انھوں نے اپنا مشن جاری رکھا اور اللہ کریم سے اپنی اپنی امت
کی راہ راستگی کے لیئے کوششیں اور دعا کرتے رھے۔
ہم بھی اپنی بساط کے مطابق اس کوشش کے ساتھ اللہ کریم سے
دعا کی قبولیت کی درخواست کے ساتھ کہ وہ آپ اور آپ کے تمام
سبز پوش ،رنگین پوش اور مست حال لوگوں کو راہ راست پر رکھے

اور ہم سب کو صراط مستقیم پرچلنے کی توفیق دے آمین
اور اللہ اور اللہ کے محبوب حضور اکرم ،سید الاولین والآخرین
کی اطاعت اور فرمانبرداری پر قائم رکھے آمین یا رب۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
مکی پاکستانی صاحب !
الحمد للہ مدینہ منورہ میں محفل میلاد ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی ،نجدی وھابی حکومت غریبوں کی پٹائی تو کرتی ہے کہ یہ ان کے نزدیک بدعت ہے، لیکن جب ان کے حکمران روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑے ہوکر ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگتے ہیں اُس وقت ان تنخواہ دار وھابی شرطوں کی توحید کہاں چلی جاتی ہے، اس وقت ان حکمرانوں کی پٹائی کیوں نہیں کرتی؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مکی پاکستانی صاحب !
الحمد للہ مدینہ منورہ میں محفل میلاد ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی ،نجدی وھابی حکومت غریبوں کی پٹائی تو کرتی ہے کہ یہ ان کے نزدیک بدعت ہے، لیکن جب ان کے حکمران روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑے ہوکر ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگتے ہیں اُس وقت ان تنخواہ دار وھابی شرطوں کی توحید کہاں چلی جاتی ہے، اس وقت ان حکمرانوں کی پٹائی کیوں نہیں کرتی؟
وہ سب کو پیار محبت سے سمجھاتے ہیں ، ہاتھ کی بجائے زبان سے سمجھاتے ہیں ۔ ہاں اگر کوئی گریبان پر ہاتھ ڈالے تو اس کو روکنا مجبوری ہے ۔
 
Top