• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
سوچتا ہوں تاریخ ہمارا شمار کن لوگوں میں کرے گی؟
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
کمزوری تو واقعی ہے کہ صرف سوچنے والوں میں ہوں۔
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ سوچ کو عمل میں بدلنے کی توفیق بھی دے۔
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
آمین ثم آمین
اللہ پاک اچھا سوچنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا کریں۔۔۔
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
سوچتا ہوں کب لوگوں کے بجائے اللہ کو راضی کرنا شروع کروں گا۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
تاریخ ہمیں سب سے بیوقوفوں میں شمار کرے گی جیسے آج ہم یہود و نصاری کو بیوقوف گردانتے ہیں کہ انہوں نے تورات و انجیل کے ہوتے ہویے اسکو ٹھکراکراپنے علما و مشایخ کی باتوں کو سینے سے لگا لیا اور عند اللہ مغضوب و ضالین قرار پایے اسی طرح ھم نے قرآن وحدیث کے واضح نصوص کے ہوتے ہوے اسکو ٹھکراکر علما اور مشایخ کی باتوں کو لے لیا ہے اس کی وجہ سے تاریخ ہمیں بیوقوف نہیں کہے گی ؟
 
Top