• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
تقریبا 1980میں ایک انگریز قرآن کا مطالعہ کرکے جب اسکے سامنے اسلام کی حقانیت ثابت ہوگیی تو اسنے اسلام قبول کرلیا اسکے بعد وہ ریاض آیا اور اپنے انٹریومیں بتایاکہ اسلام دنیا کا سب سے بہترین مذہب ہے لیکن مسلمان دنیا کی سب سے بد ترین قوم ہے کیوں؟ اسلیے کہ اسلام جیسے بہترین مذہب کو پاکراس نے اسے چھوڑدیا۔اب آپ خود اندازہ لگایے کہ اسلام پر عمل نہ کرنے کیوجہ سے تاریخ ہمیں بیو قوف نہیں کہے گی ؟ یقیناکہے گی ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
عشق حقیقی وہی ہے جو شادی کے بعد اپنی بیوی سے ہوتا ہے ۔ باقی سب دھوکہ ہے ، فریب ہے ، خلل ہے دماغ کا ۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
سرفراز بھایی بیوی سے حقیقی محبت ہوتی ہے نہ کہ عشق خواہ حقیقی ہو یا مجازی۔ میرے خیال سے بات یہی کہنا چاہتے ہیں لیکن سماج کا اثر علماکرام پر بھی غالب ہے حق بات یہ ہے کہ محبت اور عشق میں فرق کرکے لفظ محبت کو عام کرنا چاہیے ۔جزاک اللہ خیرالجزا
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
سرفراز بھایی بیوی سے حقیقی محبت ہوتی ہے نہ کہ عشق خواہ حقیقی ہو یا مجازی۔ میرے خیال سے بات یہی کہنا چاہتے ہیں لیکن سماج کا اثر علماکرام پر بھی غالب ہے حق بات یہ ہے کہ محبت اور عشق میں فرق کرکے لفظ محبت کو عام کرنا چاہیے ۔جزاک اللہ خیرالجزا
کیا فرق ہوتا ہے عشق اور محبت میں ؟
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
"موسیقی" نفس امارہ کے لیے وٹامنز کا کام کرتی ہے۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
بندے کو Hit ہونے کے لیے اپنے معیار کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے ۔
 
Top