• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

آپ کی بات سو فی صحیح سچ اور ٹھیک ہے۔ جو اہل حدیث غیر عالم عامی ہیں ان میں یہ چیز عام پائی جاتی ہے اور اس کو کچھ اہل حدیث علماء کی تائید بھی حاصل ہے۔
مقصود یہ ہے کہ اسے شعار نہ بنایا جائے اور جہاں شعار بن چکا وہاں اسے چھوڑنے کی ترغیب دی جائے نہ کہ جواز کی۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی. خود کچھ متعصب حنفی علماء ٹوپی کے بغیر نماز کو ناجائز کہتے ہیں. حنفی عوام کو تو رہنے ہی دیں.
لہذا اصلاح کی گنجائش دونوں طرف ہے. نہ سر ڈھکنا واجب قرار دینا صحیح ہے. اور نا ہی سر ڈھانپنے کو مکروہ وغیرہ کہنا صحیح ہے.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61

بھائی اگر وہ اس کو ناجائز کہتے ہیں تو اس پر اعتراض کیا ہے؟
مقصود یہ ہے کہ یہ ہے کہ ننگے سر نماز کی ترغیب کسی طرح نہیں ہونی چاہیئے۔
ننگے سر نماز پڑھنا اگر کسی کا شعار بن چکا تو اس کو چھڑوانے کی سعی سب پر لازم ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

بھائی اگر وہ اس کو ناجائز کہتے ہیں تو اس پر اعتراض کیا ہے؟
مقصود یہ ہے کہ یہ ہے کہ ننگے سر نماز کی ترغیب کسی طرح نہیں ہونی چاہیئے۔
ننگے سر نماز پڑھنا اگر کسی کا شعار بن چکا تو اس کو چھڑوانے کی سعی سب پر لازم ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے آپ سے بحث نہیں کرنی. آپ جیسے لوگوں سے بحث میں وقت ضائع ہوتا ہے. جو ایک عام سے بات سمجھ نہیں سکتا وہ جھوٹے دعوے کر کے چلا ہے اتحاد کا نعرہ بلند کرنے.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

بھائی اگر وہ اس کو ناجائز کہتے ہیں تو اس پر اعتراض کیا ہے؟
مقصود یہ ہے کہ یہ ہے کہ ننگے سر نماز کی ترغیب کسی طرح نہیں ہونی چاہیئے۔
ننگے سر نماز پڑھنا اگر کسی کا شعار بن چکا تو اس کو چھڑوانے کی سعی سب پر لازم ہے۔
اپنا مقصود لے کر کہیں اور جائیں - ابتسامہ - اس جگہ گوہر مقصود پانا ممکنات میں سے نہیں ۔
 
قہقہامہ !!!!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے آپ سے بحث نہیں کرنی. آپ جیسے لوگوں سے بحث میں وقت ضائع ہوتا ہے.
اگر آپ بحث نہیں کرنا چاہتے تو کوئی بات نہیں کیونکہ یہاں بحث کا مقصد ہار جیت نہیں بلکہ یہ باور کرانا ہے کہ دلائل سب رکھتے ہیں فرق صرف راجح مرجوح کا ہوتا ہے جسے وجہ نزاع نہیں بنانا چاہیئے۔
جو ایک عام سے بات سمجھ نہیں سکتا وہ جھوٹے دعوے کر کے چلا ہے اتحاد کا نعرہ بلند کرنے.
آپ بحث میں بھلے حصہ نہ لیں لیکن کسی پر اتہام کا آپ کو کوئی حق حاصل نہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اپنا مقصود لے کر کہیں اور جائیں - ابتسامہ - اس جگہ گوہر مقصود پانا ممکنات میں سے نہیں ۔
انسان کو اپنی حیثیت اور اوقات کے لحاظ سے بات کرنی چاہیئے۔ کبھی تم نے میری شخصیت کو بدنام کرکے میرے کاز کو مشکوک بنانے کی کوشش کی اور کبھی دھمکی آمیز مراسلہ جات سے۔
دو باتوں میں سے ایک ضرور ہے کہ
یا تو تم عقل سے عاری جاہل ہو کہ محدث فورم کے رکن ہو ایڈمن یا انتظامیہ کے ممبر نہیں پھر بھی ایسی باتیں کرتے ہو۔
یا پھر تم یہ باور کرانا چاہتے ہو کہ تم محدث فورم کے ایڈمن یا انتظامیہ کے چہیتے ہو اور جو چاہو ان سے کام لے سکتے ہو۔
ہر دو صورت محدث فورم کی بدنامی ہے اور محدث فورم کی @انتظامیہ کو اس پر توجہ دینی چاہیئے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
نیکی کے کاموں میں اگر معاون نہیں بن سکتے کسی عذر یا سستی کے سبب تو کم از کم سد راہ تو نہ بنیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيُشْهِدُ اللَّهَ عَلَى مَا فِي قَلْبِهِ وَهُوَ أَلَدُّ الْخِصَامِ ( سورة البقرة آیت 204)
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اگر آپ بحث نہیں کرنا چاہتے تو کوئی بات نہیں کیونکہ یہاں بحث کا مقصد ہار جیت نہیں بلکہ یہ باور کرانا ہے کہ دلائل سب رکھتے ہیں فرق صرف راجح مرجوح کا ہوتا ہے جسے وجہ نزاع نہیں بنانا چاہیئے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ٹھیک ہے تو آپ وہ دلیل بالاختصار نقل کر دیں جس سے سر ڈھکنے کا وجوب معلوم ہوتا ہو.
آپ بحث میں بھلے حصہ نہ لیں لیکن کسی پر اتہام کا آپ کو کوئی حق حاصل نہیں۔
اتہام؟؟؟
ذرا اہنے مراسلات پر غور کریں کہ اتحاد کا نعرہ لگانے کے ساتھ ساتھ آپ خود اختلافی مسائل کو ہوا دے رہے ہیں.
 
Top