سلطان سلیمان
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 14، 2014
- پیغامات
- 17
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 24
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجزاک اللہ خیرا۔۔۔
پہلا لنک اوپن نہیں ہو رہا ۔
دوسری ویب سائٹ بہترین ہے۔ماشاء اللہ
اور تیسری کا اکاؤنٹ ایکسپائر ہو چکا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا بہن!اگر میرا گمان درست ہے تو پہلی سائٹ آپ کی طرف بلاک ہے۔۔
میرے خیال کے مطابق پہلی ویب سائٹ "تحریک طالبان پاکستان" نامی مشہور تنظیم کی ترجمانی کرنے والا معروف فورم "باب الاسلام" فورم ہے، ان کے عقائد اور جہادی منہج کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ سعودیہ عرب میں اس پر پابندی ہو، کیونکہ ایک تاثر یہ بھی پایا جاتا ہے کہ مسلمانوں کی بے جا تکفیر کے حوالے سے اس تنظیم کا امیج خراب ہے۔ بہرحال یہ تو میری معلومات کے مطابق ہے ، ہو سکتا ہے یہ غلط بھی ہو۔ حقیقت تو اللہ بہتر جانتا ہے۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بلاک ہے۔مگر کیوں پتا نہیں!!!
یہ تو اسلامی ویب سائٹ لگتی ہے۔
The site's security certificate is not trusted!یہ والا لنک صحیح ہے ۔
https://www.bab-ul-islam.net