• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کامیابی آپ کے ہاتھ میں

شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
''مایوس نوجوان کی صورت سے بڑھ کر تکلیف دہ نظارہ کوئی نہیں''
(مارک ٹوین)
مایوسی کفر ہے!!زندگی ایک بہترین تحفہ ہے جو صرف ایک بار ملتاہے اسکو بہترین انداز میں گزاریں!آج جو گزر گیاوہ کبھی واپس نہیں آئے گا زندگی کے ہر لمحہ کو یادگار بنائےکیونکہ مومن کا آج اس کے کل سے بہتر ہوتا ہے!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ کی باتوں سے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ استاد اور شاگردہ ہیں تو کیا آپ دونوں استاد(صفیہ امیر جان) اور شاگردہ (زینب) اس سیکشن (نئے اراکین کا تعارف) میں اپنا تعارف کروانا چاہیں گیں؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کلیم حیدر بھائی!
اگر ہمارے پاس کوئی کتاب ہو اور ہم اسے محدث لائبریری پر اپلوڈ کروانا چاہیں تو آپ کو کیسے بھیجیں؟
اور کیا اپلوڈ کرنے کے بعد کتابیں واپس بھی کرتے ہیں؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
''مایوس نوجوان کی صورت سے بڑھ کر تکلیف دہ نظارہ کوئی نہیں''
(مارک ٹوین)
﴿ يَا بَنِيَّ اذْهَبُوا فَتَحَسَّسُوا مِن يُوسُفَ وَأَخِيهِ وَلَا تَيْأَسُوا مِن رَّ‌وْحِ اللَّـهِ ۖ إِنَّهُ لَا يَيْأَسُ مِن رَّ‌وْحِ اللَّـهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُ‌ونَ ٨٧ ﴾ ۔۔۔ سورة يوسف
میرے پیارے بچو! تم جاؤ اور یوسف (علیہ السلام) کی اور اس کے بھائی کی پوری طرح تلاش کرو اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔ یقیناً رب کی رحمت سے ناامید وہی ہوتے ہیں جو کافر ہوتے ہیں (87)
 

زینب

مبتدی
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
170
پوائنٹ
24
جزاک اللہ خیرا انس بھائی جان
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
بی وقوف آپ دونوں جنت جاینگے صرف باقی مسلمان اورہم ؟
 
Top