• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب: ڈاکٹر ذاکر نائک کی اہل حدیثوں پر تنقیدوں کے جواب - اہل علم کی رائے

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بہرحال کوئی بھی بات کے لئے ثبوت کا ہونا ضروری ہے چاہے وہ قریبی ہو یا دور کا ہو
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
بھائی اسکا کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس یا بس سنی سنی باتوں پر افواہوں پر آپ یہ سب کہ رہے ہیں؟
کیا جو علما ذاکر نائک حفظه الله سے ہٹ گئے ہیں ان میں سے کسی نے آگے آکر یہ بات کہی ہے؟

اگر کوئی ثبوت نہیں تو پھر یہ حفظه الله پر ایک الزام ہوگا بہتان ہوگا
آپ کو شک ہوتو معلوم کرلیجیے ۔ میں نے کوئی آپ پر حجت قائم کرنے کی ذمہ داری نہیں لے رکھی۔

باقی رہی بات انکی اسکول کی تو بھائی وہاں کی تعلیم پر بھی تو بات کریں
کیسی تعلیم دی جا رہی ہے؟
کس طرح داعیوں کو مبلغین کو تیار کیا جا رہا ہے؟
ڈانس کرنے والے مبلغین۔
Fariq naik dance.3gp - YouTube

Fariq Naik, Son of Dr.Zakir Naik, Rap-Nasheed, Peace Conference India, 2009 - YouTube
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
کسی بھی ادارے کا اپنا قانون ہوتا ہے اور ان پر عمل کرنا ضروری ہوتا ہے اور جو اس کو سختی سے اپناتا ہے وہ صرف اس ادارے کی بہتری اور جس کام کو لے کے اٹھا ہے اس کی صحیح ترتیب کے لئے ہوتا ہے

اب باہر سے دیکھنے والوں کو یہ کچھ اور لگے شاید ڈکٹیٹر شپ ہی لگے لیکن اصل میں یہ ویسے نہیں ہوتا

اتنا بڑا ادارہ چلانا اتنے بڑے پیمانے پر کام کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے اور اس کو چلانے کے لئے اور وہ بھی ایک ایسے شہر میں اور ایک ایسے ملک میں جہاں کافروں کا غلبہ ہے بہت بڑی بات ہے

تو ظاہر سی بات ہے سخت قانون ضروری ہے اور اس کو فولوو کرنا بھی

الله أعلم
ہاں ہاں ڈاکٹر صاحب معصوم عن الخطا ہیں ۔ ان کی مخالفت کرنے واے سارے بدنیت ، دین دشمن اور حاسد ہیں ۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
آپ کو شک ہوتو معلوم کرلیجیے ۔ میں نے کوئی آپ پر حجت قائم کرنے کی ذمہ داری نہیں لے رکھی۔


ڈانس کرنے والے مبلغین۔
Fariq naik dance.3gp - YouTube

Fariq Naik, Son of Dr.Zakir Naik, Rap-Nasheed, Peace Conference India, 2009 - YouTube
بھائی ہمارے لئے حجت صرف الله اور اس کے رسول ﷺ کا فرمان ہے الحمد للہ

واللہ ایسے لگتا ہے جیسے آپ لوگ صرف نقص ڈھونڈ کر ان کو بدنام کرنے کے ہی چکر میں ہیں

معذرت شیخ صاحب آپ سے ایسے امید نہیں تھی
کیا آپ اس میں کیا کہا جا رہا ہے اس کو سمجھے بھی ہیں؟

کیا آپ بچوں کے کھل کود کو ڈانس کا نام دینگے؟ اور کیا ذاکر نائک کے عقائد ہوں یا انکا دعوت کا کام ہو اس سے اس کا کچھ لینا دینا ہے؟

بھائی یہ شیخ محترم کی بات بھی سن لیں ایک بار
[video=youtube;Pk4nQL8Ze3U]http://www.youtube.com/watch?v=Pk4nQL8Ze3U&feature=related[/video]

ور اس تھریڈ کا ٹائٹل ہی غلط ہے
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
Top