- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,396
- پوائنٹ
- 891
بھائی یہ کتاب دارالسلام والوں کی نہیں ہے۔ دارالسلام کے مکتبہ میں میں نے دیکھی تھی۔ لیکن شائع شاید انصار السنۃ نے کی ہے۔اچھا بھائی جان کوئی بات نہیں۔
میں نے دارالسلام والوں کی ویب سائٹ چیک کی ہے۔ کتابوں کی لسٹ میں یہ کتاب نہیں ہے۔اور مکتبوں کی نسبت دارالسلام کی کتب بہت مہنگی ہیں پتہ نہیں کیا وجہ؟
دارالسلام اور دارالاندلس انٹرنیشنل معیار پر کتب شائع کرتے ہیں۔ اس لئے ان کی کتابیں مہنگی ہوتی ہیں۔ پیپر کوالٹی اور کتاب کا متن، پروف ریڈنگ اور خوبصورتی میں ان اداروں کا بہرحال کوئی ثانی نہیں۔