- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء بھائیوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
مبارك ہو بھائی
اللہ اُسے نیک بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
آمین
خیر مبارک
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء بھائیوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
مبارك ہو بھائی
اللہ اُسے نیک بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاءوعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بہت بہت مبار ک ہو اللہ سے دعا ہے کہ ننھے میاں کو نیک اور صلح بنائے آمین
خیر مبارک۔۔۔آمین ثم آمینوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
آمین یا رب العالمین۔ماشاءاللہ اللہ بہت بہت مبارک کرے ۔اللہ اُسے نیک بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
1۔ہم م م م م باجی آپ کی اور رضیہ کی آپس میں کوئی بات چیت تھی، تو مجھے نہیں معلوم۔ اور ویسے بھی آپ نے دیر کردی۔ اور میں نہیں چاہتا تھا کہ رب تعالیٰ کی طرف سے دی جانے والی نعمت پرفی الفور علی الاعلان رب کریم کا شکریہ اداء نہ کروں۔؟۔ اس لیے دیر نہیں کی۔ویسے چھوٹے بھائی یہ والا تھریڈ لگانے کا حق میرا تھا میں اس کی پھپھو بنی ہوں آپ نے تھریڈ لگا گر ھم مم مم ۔۔۔۔ مجھ سے حق چھین لیا خیر ہم پھر بھی بہت خوش ہیں اور اس خوشی کے موقع پر آپ سے لاہور کا ریواڑی کے حلوہ کی فرمائش کرتے ہیں خیر سے پھپھو بننے کا اعزاز اللہ نے ہمیں یہی کوئی چوبیسویں دفعہ عنایت کیا ہے ،
اللہ مزید ہمیں یہ اعزاز بخشے ،آمین
ویسے لاہور کے ریواڑی حلوے کی بجائے حیدرآباد کی ربڑی زیادہ مزے دار ہوتی ہے آپ وہی محدث آفس میں پارسل کردیں ہم اپنا اپنا حصہ وصول کرلیں گے۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
آمین یا رب العالمین۔
ماشاءاللہ اللہ بہت بہت مبارک کرے ۔
اللہ اُسے نیک بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
ویسے چھوٹے بھائی یہ والا تھریڈ لگانے کا حق میرا تھا میں اس کی پھپھو بنی ہوں آپ نے تھریڈ لگا گر ھم مم مم ۔۔۔۔ مجھ سے حق چھین لیا خیر ہم پھر بھی بہت خوش ہیں اور اس خوشی کے موقع پر آپ سے لاہور کا ریواڑی کے حلوہ کی فرمائش کرتے ہیں خیر سے پھپھو بننے کا اعزاز اللہ نے ہمیں یہی کوئی چوبیسویں دفعہ عنایت کیا ہے ،
اللہ مزید ہمیں یہ اعزاز بخشے ،آمین
ویسے لاہور کے ریواڑی حلوے کی بجائے حیدرآباد کی ربڑی زورquote]
حیدرآباد کی ربڑی ہم کھاتے رہتے ہیں موقع آیا تو فورم والوں کو بھی کھلادیں گے فلحال ہماری فرمائش حلوہ کی ہے ۔ویسے لاہور کے ریواڑی حلوے کی بجائے حیدرآباد کی ربڑی زیادہ مزے دار ہوتی ہے آپ وہی محدث آفس میں پارسل کردیں ہم اپنا اپنا حصہ وصول کرلیں گے۔
بہت ، بہت خوشی ہوئ یہ سن کر ، اللہ آپ کو برکت اور عافیت عطا فرمائیںبسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رب تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ جس نے ہمیں بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے۔الحمدللہ۔۔۔ صاحبزادے کی تشریف آوری آج یعنی 9 اکتوبر 2013 بروز بدھ بوقت 5:00AM ہوئی ہے۔الحمدللہ زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ نام ابھی تک فائنل نہیں کیا گیا۔ قوی امید ہے کہ کل تک کسی نام کا حتمی فیصلہ ہو جائے گا ۔ ان شاءاللہ
آپ تمام دوست و احباب سے درخواست ہے کہ صاحبزادے کےلیے دعا کریں کہ اللہ تعالی آنے والے مہمان کو صحت و تندرست اور دراز عمری عنائت فرمائے اور نومولود کو نیک اور صالح بناتے ہوئے تاحیات دین محمدیﷺ کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
اہاں پھپھو جان:)۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ سے تو مٹھائی کامطالبہ کیا جا سکتا ہے نا؟؟؟:)ویسے چھوٹے بھائی یہ والا تھریڈ لگانے کا حق میرا تھا میں اس کی پھپھو بنی ہوں آپ نے تھریڈ لگا گر ھم مم مم ۔۔۔۔ مجھ سے حق چھین لیا خیر ہم پھر بھی بہت خوش ہیں