• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کنعان کا تعارف

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اسی مہینہ میرے بڑے بیٹا کی کمپیوٹر سائنس، پوسٹ گریجوئیٹ مکمل ہوئی ھے، ابھی رزلٹ بھی آنلائن پر جاری ہو رہے ہیں مگر مکمل نہیں ہوئے اگلے مہینہ تک سارے رزلٹ آ جائیں گے، اے پلس آ رہے ہیں اور جولائی میں اسے ڈگریاں ملنی ہیں۔ میرا پروگرام اسے الامارات میں سیٹ کرنے کا ھے مگر اس نے ساتھ ہی یہیں بزنس شروع کر لیا ھے اگر اس وہی بہتر ہو جائے تو اچھا ھے، شکر الحمد اللہ میرا یہاں آنے کا مقصد پورا ہو گیا۔

چھوٹا بیٹا نے پائلٹ کے لئے ائرکیڈٹ جائن کی ھے۔

پڑھائی بہت ضروی ھے جو ریگولر ساتھ ساتھ کی جائے، امتحان کے وقت والی پڑھائی پر ڈگری کو مل جاتی ھے مگر اس ڈگری کے مطابق سٹیٹس نہیں ملتا۔ اللہ سبحان تعالی سب کے بچوں کو کامیاب بنائے آمین۔

والسلام
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
تعارف میں نے آج پڑھا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
ASH سے تو صرف پانچ نام ہی بنتے ہیں، اور یقینا انہی میں سے ایک آپ کا نام ہے۔ ابتسامہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
کنعان بھائی آپ کا تعارف پڑھا۔میرا
ایک سوال تھا ، آپ نے اپنے بیٹے بیٹیوں میں سے کسی کو ’’دین کی تعلیم کی طرف ‘‘ گامزن نہیں کیا ؟؟ جیسے عالم فاضل ، علوم فقہ ، احادیث کی تعلیم سے متعلق۔
 
Last edited:

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
السلام علیکم

اسی مہینہ میرے بڑے بیٹا کی کمپیوٹر سائنس، پوسٹ گریجوئیٹ مکمل ہوئی ھے، ابھی رزلٹ بھی آنلائن پر جاری ہو رہے ہیں مگر مکمل نہیں ہوئے اگلے مہینہ تک سارے رزلٹ آ جائیں گے، اے پلس آ رہے ہیں اور جولائی میں اسے ڈگریاں ملنی ہیں۔ میرا پروگرام اسے الامارات میں سیٹ کرنے کا ھے مگر اس نے ساتھ ہی یہیں بزنس شروع کر لیا ھے اگر اس وہی بہتر ہو جائے تو اچھا ھے، شکر الحمد اللہ میرا یہاں آنے کا مقصد پورا ہو گیا۔

چھوٹا بیٹا نے پائلٹ کے لئے ائرکیڈٹ جائن کی ھے۔

پڑھائی بہت ضروی ھے جو ریگولر ساتھ ساتھ کی جائے، امتحان کے وقت والی پڑھائی پر ڈگری کو مل جاتی ھے مگر اس ڈگری کے مطابق سٹیٹس نہیں ملتا۔ اللہ سبحان تعالی سب کے بچوں کو کامیاب بنائے آمین۔

والسلام
میری جانب سے آپ کو اور آپ کے صاحبزادے کو مبارک باد دعا ہے اللہ ہر میدان میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

انٹرویو کے لیے ضروری ہدایات ملاحظہ کریں

1۔ اگر انٹرویو میں پوچھے گئے سوالات میں سے کوئی سوال ایسا ہو جس کا جواب ممبر نہ دینا چاہے تو کوئی اُس مجبور نہیں کرے گا۔

2۔ ایسے سوال نہ پوچھے جائیں جو کہ بہت زیادہ پرسنل ہوں اور ممبرز کو جواب دینے میں دقت محسوس ہو۔

3۔ ایسے سوال پوچھے جا سکتے ہیں جس میں تھوڑا بہت مزاح ہو یا آپ جاننا چاہتے ہیں مثلا شادی ہوئی یا نہیں وغیرہ وغیرہ اور ایسے سوالوں سے گریز کیا جائے جو کہ طنز یا تنقید کی شکل رکھتے ہوں۔

4۔ کوئی ایسا سوال بالکل مت پوچھیں جس سے کسی کی دل ازاری ہو۔

5۔تھریڈ میں کسی قسم کی بدمزگی پیدا کرنے کی کوشش نہ کی جائے ۔

6۔ کسی کی ذاتیات پر اٹیک نہ کیا جائے جس سے اراکین یا انٹرویو والے رُکن کا دل بُرا ہو۔

منجانب انٹرویو پینل مراسلہ 71


دعا بہن آپ نے میری طرف سے ایک سادا سوال پر 6 نقعات پیش کئے تھے اور اب آپ کا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سمائل!

تعارف یا انٹرویو میں جو لکھا ہو اگر تو وہ شوآف نہیں تو پھر سوال کسی بھی نوعیت کا ہو جواب دینے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی مزید حادثہ کی صورت فضول کی بحث سے خاموش رہنا ہی بہتر ھے۔

السلام علیکم
کنعان بھائی آپ کا تعارف پڑھا۔ میرا ایک سوال تھا ، آپ نے اپنے بیٹے بیٹیوں میں سے کسی کو ’’دین کی تعلیم کی طرف ‘‘ گامزن نہیں کیا ؟؟ جیسے عالم فاضل ، علوم فقہ ، احادیث کی تعلیم سے متعلق۔
بڑے بیٹے کو قرآن مجید پڑھایا ہوا ھے اور وہ ہر روز جتنا مناسب سمجھے صفحات پڑتا ھے اور رمضان میں خصوصاً ایک قرآن ختم کرتا ھے، نماز روزہ کا پابند اور انٹرنٹ پر اسلامک سٹڈیز پر مختلف سکالرز پر لیکچرز سنتا ھے۔

باقی مزید ابھی چھوٹے ہیں انہیں ان کی والدہ قرآن مجید کی تعلیم دے رہی ھے اور نماز روزہ کے پابند ہیں وہ بھی، گئے سال رمضان میں پاکستان تھے اور یہاں کی سردی کے مطابق وہاں شدید گرمی میں انہوں نے پورے روزے رکھے۔ مزید انہیں دینی تعلیم بھی ساتھ ساتھ دی جاتی ھے۔

والسلام
 
Top