ماریہ انعام
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 12، 2013
- پیغامات
- 498
- ری ایکشن اسکور
- 377
- پوائنٹ
- 164
ہاں!البتّہ سنا ہے ‘بیگم نوازش علی‘ مدّکر ہیں کیا آپ کا اشارہ ان کی طرف تو نہیں؟؟؟؟محترمہ !ہم نے تو ہمیشہ نوازش کو مؤنث ہی کہا سنا ہے ۔۔۔۔کیا آپ کوبیماری کی درخواست یاد نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عین نوازش ہو گی
آپ کی تابعدا رشاگرد
ایکس ۔وائے۔زیڈ