• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا بدعات میں ملوث شخص کو روکنا چاہیے؟

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
پہلے بہت سے کاموں کی تشریح مع مثال بیان کرو اسکے بعد دلیل سے بتاو کہ کون سے بہت سے کاموں میں سنت کی مخالفت ہوتی ہے ۔مثال سے سمجھانے کی کوشش نہ کرنا بلکہ کام بتانا اور اس کام میں سنت کی مخالفت بتانا۔
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ حنفیوں کی کتب کو اہل سنت کی کتب میں شمار نہیں کرتے؟
خدا کی شان کہ ناچیز بھی چیز بن بیٹھیں!!
کہیں سے کوئی کتاب اٹھا کر مجھ پر اپنے زعم میں حجت کے طور پر رکھ دو اور جب میں اسکا عند الخصم مسلم ہونے کے اثبات کا مطالبہ کروں تو الٹا مجھ پر ہی الزام جڑ دو!!
میں کہتا ہوں کہ اس کتاب کا ہمارے نزدیک معتبر ہونا تو ثابت کرو پہلے، پھر اسکی عبارات سے مجھ پر حجت قائم کرنا!!
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
پہلے بہت سے کاموں کی تشریح مع مثال بیان کرو اسکے بعد دلیل سے بتاو کہ کون سے بہت سے کاموں میں سنت کی مخالفت ہوتی ہے ۔مثال سے سمجھانے کی کوشش نہ کرنا بلکہ کام بتانا اور اس کام میں سنت کی مخالفت بتانا۔
انصاف سے اپنی اس پوسٹ کو پڑھو۔
اجتماع ضدین لازم آ رہا ہے اس سے۔۔
پہلے کہتے مثال بیان کرو پھر کہہ دیا کہ مثال کے ذریعے کوشش نہ کرنا۔۔
پہلے میرے سوالوں کا جواب تو دو۔۔۔ یہی تو مسئل ہے ، جب ہم کچھ پوچھتے ہیں تو جواب ندارد اور الٹا مجھ پر سوال داغ دیتے ہیں!!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خدا کی شان کہ ناچیز بھی چیز بن بیٹھیں!!
کہیں سے کوئی کتاب اٹھا کر مجھ پر اپنے زعم میں حجت کے طور پر رکھ دو اور جب میں اسکا عند الخصم مسلم ہونے کے اثبات کا مطالبہ کروں تو الٹا مجھ پر ہی الزام جڑ دو!!
میں کہتا ہوں کہ اس کتاب کا ہمارے نزدیک معتبر ہونا تو ثابت کرو پہلے، پھر اسکی عبارات سے مجھ پر حجت قائم کرنا!!
یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
بنا الفاسد علی الفاسد۔۔
وہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ پہلے تم خاص اسی کتاب کا ہمارے ہاں معتبر ہونا ثابت تو کرو۔۔
میرے سوالوں کے جواب پھر بھی نہیں دئیے!!!!!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بنا الفاسد علی الفاسد۔۔
وہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ پہلے تم خاص اسی کتاب کا ہمارے ہاں معتبر ہونا ثابت تو کرو۔۔
میرے سوالوں کے جواب پھر بھی نہیں دئیے!!!!!
یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
أحمد بن عبدالقادر الرومي (المتوفي 1041 ھ)
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
أحمد بن عبدالقادر الرومي (المتوفي 1041 ھ)
سیدھی سی بات جناب کی موٹی سی عقل میں نہیں آ رہی۔۔
جناب! آپ اس کتاب کا ہمارے ہاں معتبر ہونا ثابت تو کریں یعنی یہ ثابت کریں کہ یہ ہمارے ہاں ’’واقعی‘‘ احناف کی کتاب ہے!!!!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اہل بدعہ کا نیا ٹوپی ڈرامہ ابھی مردہ بھی پیر صاحب کی بیت ھو سکے گا نیا پیکج متعارف کروا رہے ھیں اللہ ان کو ھدایت دے


کیا ان جیسے لوگ جو بدعات میں ملوث ہے کیا انکو روکنا نہیں چاھیے ؟؟؟؟
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
حنفی بریلوی اپنے بزرگ کو سجدہ کرتے ہوئے ...


12002292_1001801383195683_7764883381685081091_n.jpg



کیا ان جیسے لوگ جو شرک میں ملوث ہے کیا انکو روکنا نہیں چاھیے ؟؟؟

 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11999036_1001360693239752_1217593346885388827_n.jpg



کیا ان جیسے لوگ جو شرک اور بدعات میں ملوث ہے کیا انکو روکنا نہیں چاھیے ؟؟؟
 
Last edited:
Top