• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
بھائی اکثر لوگ ان کتب سے روایات پیش کرتے ہے جن کا ترجمعہ نہیں ہوتا تو وہ اپنا من چاہا ترجمعہ کر کے پہلا دیتے ہے تو کم سے کم بندہ اس چیز سے تو بچ جائے گا اور ویسے بھی صحت کا حکم تو عربی کتب سے بھی نکال لیا جائے گا بھلے ان اردو کتب میں نہیں پر ہی کتب عربی میں اسناد کی تحقیق کے ساتھ تو موجود ہے بہرحال ایک عظیم کاوش ہے جس کو ہمیں قدر کی نظر سے دیکھنا چاہیے کم سے کم اردو زبان میں تو آئی آج اردو میں آئی ہے کل کو إن شاء الله‎‎, حکم کا کام بھی کوئی کردے گا اہل علم میں سے
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
آپ نے جو کتاب اپلوڈ کی تھی اسکی جلد 1 میں 3959 پر ہے یہ حدیث
اور اسکا صحیح متن کا سکین اسی پوسٹ پر لگا ہے ۔ مکتبہ شاملہ میں دیکھ لیں (ت حوت)
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اور تسلی کے لئے ملاحظہ کریں :
3981- 3959 - حَدَّثنا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلى الله عَليهِ وسَلمَ وَضَعَ يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلاَةِ (1).
(1) في طبعة دار القبلة: «في الصلاة تحت السُّرَّة»، والمُثبت عن طبعات الفاروق (3962)، والرشد (3955)، وإشبيليا (3981)، وكتب محقق طبعة الرشد: ولعله، أَي الناسخ، سبق نظره إلى الأثر الذي بعده فكتب منه: «تَحت السُّرَّة».
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
آپ نے جو کتاب اپلوڈ کی تھی اسکی جلد 1 میں 3959 پر ہے یہ حدیث
اور اسکا صحیح متن کا سکین اسی پوسٹ پر لگا ہے ۔ مکتبہ شاملہ میں دیکھ لیں (ت حوت)

مجھے مکتبہ شاملہ کی ویب سائٹ بتا دیں ۔
میں نے کبھی بھی وہاں کچھ تلاش نہیں کیا.
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
مجھے مکتبہ شاملہ کی ویب سائٹ بتا دیں ۔
میں نے کبھی بھی وہاں کچھ تلاش نہیں کیا.
بھائی آپ مکتبہ شاملہ کا سافٹ ویئر ڈائون لوڈ کرلے بہت مفید ہوگا
 
Top