• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﺗﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﯽ
ﮨﮯ ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺎﻗﺎﺋﺪﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺩﺑﻠﮯ
ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮈﯼ ﺑﻠﮉﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ ﺑﺨﺶ ﺑﮭﯽ ﺛﺎﺑﺖ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ
ﭘﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺍﻭﮐﺴﯿﮉﯾﻨﭩﺲ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ
ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺳﯿﺐ،
ﮔﺎﺟﺮ ﺍﻭﺭ ﭼﻘﻨﺪﺭ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﮯ
ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﻢ ﻭﺯﻥ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﺎﮈﯼ
ﺑﻠﮉﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﻔﯿﺪ
ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺻﺮﻑ ﯾﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﻃﺒﯽ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﮐﺌﯽ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺳﮯ
ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﮨﯿﮟ۔
ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻭﭨﺎﻣﻦ
ﺍﯼ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ
ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ
ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻓﻮﻻﺩ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﺧﻠﯿﺎﺕ
ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پھر کسی دن فورم پہ مل بیٹھ کر مونگ پھلی کھانے کا پروگرام بن جائے تو بڑا مزہ رہے
بات ٹھیک ہے ایسا ہونا چاہیے۔ایک موحدین کی محفل سجنی چاہیے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
موجیں کرو میرے بھائیو۔!


کلیم بھائی کنجوسی کی بھی حد ھوتی ہے- عبدالوکیل اور ارسلان بھائی نے ایک چھوووووووٹی سی خواہش کی ہے پوری کردونا- اب کیا ان کا دل توڑو گے؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

کلیم بھائی کنجوسی کی بھی حد ھوتی ہے- عبدالوکیل اور ارسلان بھائی نے ایک چھوووووووٹی سی خواہش کی ہے پوری کردونا- اب کیا ان کا دل توڑو گے؟
بھائی شاہد یہ کنجوسی نہیں بلکہ حد سے بھی زیادہ درجہ کی فراخدلی ہے۔ ڈھیروں کے ڈھیر مونگ پھلی دلانے کے بعد بھی آپ کنجوسی سے تعبیر کررہے ہیں ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی شاہد یہ کنجوسی نہیں بلکہ حد سے بھی زیادہ درجہ کی فراخدلی ہے۔ ڈھیروں کے ڈھیر مونگ پھلی دلانے کے بعد بھی آپ کنجوسی سے تعبیر کررہے ہیں ؟
چلو اس میں سے کھا کے دکھاؤ پھر ہم بھی کھاتے ہیں ان شاءاللہ
چلو شاباش کھاؤ،پڑھو بسم اللہ
 
Top