سلفی حنفی حنیف
رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2017
- پیغامات
- 290
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 39
دیکھیں بحث برائے افادہ ہونی چاہئے۔
میں نے جو کچھ لکھا کیا اس کی سند اور حوالہ کی آپ جیسے عالم کو ضرورت ہے؟
اگر آپ کے پیش نظر یہ دونوں باتیں نہیں ہیں تو تعلی نہیں ہونی چاہیئے۔
جو آپ کے دستخط میں موجود ہے اس کو گلے سے نیچے بھی اتار لیں۔
جی بالکل سند اور حوالہ کی ضرورت ہے!
السنن الكبرى للبيهقي (2 / 48):
عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " إِنَّ مِنَ السُّنَّةِ فِي الصَّلَاةِ وَضْعُ الْكَفِّ عَلَى الْكَفِّ تَحْتَ السُّرَّةِ "سنن أبي داود (1 / 201):
قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: «أَخْذُ الْأَكُفِّ عَلَى الْأَكُفِّ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ»