• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتّے کی کھال کا جائے نماز

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
کتّے کی کھال کا جائے نماز

درمختار میں ہے:

لیس الکلب بنجس العین عند الامام وعلیه فتوي.. ويتخذه جلدہ مصلي ودلواً

یعنی ہمارے امام کے نزدیک کتّا نجس العین نہیں ہے اور اسی پر فتوی ہے اور اس کی کھال سے جائے نماز بنائے جائیں گے اور ڈول بنائیں جائیں گے۔

(درمختار ج۱ ص ۳۴)

kuttay ki khal.jpg
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
علمی اعتراض بھی تو کیا کریں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
علمی اعتراض بھی تو کیا کریں؟
اچھا یعنی یہ کوئی قابل اعتراض چیز ہی نہیں ہے۔

درمختار میں ہے:
لیس الکلب بنجس العین عند الامام وعلیه فتوي.. ويتخذه جلدہ مصلي ودلواً
یعنی ہمارے امام کے نزدیک کتّا نجس العین نہیں ہے اور اسی پر فتوی ہے اور اس کی کھال سے جائے نماز بنائے جائیں گے اور ڈول بنائیں جائیں گے۔
(درمختار ج۱ ص ۳۴)
فقہ حنفی سے انسان اس قدر ذہنی غلام بن جاتا ہے اور تحقیق سے دور ہو جاتا ہے میں نے سوچا نہ تھا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اچھا یعنی یہ کوئی قابل اعتراض چیز ہی نہیں ہے۔

فقہ حنفی سے انسان اس قدر ذہنی غلام بن جاتا ہے اور تحقیق سے دور ہو جاتا ہے میں نے سوچا نہ تھا۔
اس سے جائے نماز بنائے جا سکتے ہیں۔ بنانا لازمی نہیں ہے۔
میں نے کہا علمی اعتراض یعنی رد کریں اس کا۔ یہ تو مجھے بھی نظر آ رہا ہے کہ یہ مسئلہ لکھا ہوا ہے لیکن یہ بھی تو واضح ہو نا کہ آپ کو اس پر کیا اشکال ہے اور کس وجہ سے ہے تاکہ ہم اس پر غور کر سکیں۔ اب ایسے میں اس کے بارے میں کیا کروں؟ ظاہر ہے یہ بھی قواعد پر مبنی ہے جو قرآن و حدیث سے اخذ ہیں۔ لیکن میں ساری تفصیل تو نہیں سمجھا سکتا جو نو، دس سال میں سمجھ آتی ہے۔ اس لیے عرض کیا ہے کہ علمی اعتراض ہو۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں اعتراض کرتا ہوں لیکن آپ نہیں مانو گے، لیں مجھے اس بات پر پہلا اعتراض ہے

یعنی ہمارے امام کے نزدیک کتّا نجس العین نہیں ہے
تمہارے امام کے نزدیک کتا نجس العین نہیں ہے،حالانکہ کتا جس برتن میں منہ مار لے اسے سات بار دھونا پڑے گا۔

حیرانگی کی بات ہے اتنی حدیث کی مخالفت۔۔۔ صحیح کہتے ہیں یوسف پسروری صاحب کہ اگر آج عمر رضی اللہ عنہ زندہ ہوتے تو کئی مقلدوں کی گردنیں اترنی تھیں۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
میں اعتراض کرتا ہوں لیکن آپ نہیں مانو گے، لیں مجھے اس بات پر پہلا اعتراض ہے

تمہارے امام کے نزدیک کتا نجس العین نہیں ہے، لیکن ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک کتا نجس العین ہی ہے، اور جس برتن میں منہ مار لے اسے سات بار دھونا پڑے گا۔

حیرانگی کی بات ہے اتنی حدیث کی مخالفت۔۔۔ صحیح کہتے ہیں یوسف پسروری صاحب کہ اگر آج عمر رضی اللہ عنہ زندہ ہوتے تو کئی مقلدوں کی گردنیں اترنی تھیں۔
یار سات بار دھونا۔ ایک تو سنا ہے کہ اس حدیث کے راوی ابو ہریرہ رض خود تین بار دھوتے تھے۔
دوسرا اس سے نجس العین کیسے ثابت ہو گیا؟ کوئی اصول اور قاعدہ بھی ہے اس کا کہ نہیں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یار سات بار دھونا۔ ایک تو سنا ہے کہ اس حدیث کے راوی ابو ہریرہ رض خود تین بار دھوتے تھے۔
دوسرا اس سے نجس العین کیسے ثابت ہو گیا؟ کوئی اصول اور قاعدہ بھی ہے اس کا کہ نہیں؟
یعنی تمہارے نزدیک کتا نجس العین نہیں ہے؟
 
Top