• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام جلال الدین السیوطی امام ابوحنیفہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اور امام صاحب کی روایات

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام جلال الدین السیوطی کی کتاب تبييض الصحيفة بمناقب أبي حنيفة سے کچھ صفحات کا عکس مطالعہ کے لئے ہے پیش خدمت ہے ۔یہ مطالعہ کے لئے ہیں بحث کے لئے نہیں ۔
یہ صفحات عربی میں ہیں
http://tinypic.com/m/hvvvq1/1
http://tinypic.com/m/hvvvq8/1
http://tinypic.com/m/hvvvq9/1
http://tinypic.com/m/hvvvqa/1
http://tinypic.com/m/hvvvqb/1
والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جی ۔ ارشاد فرمائیے ۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جی ۔ ارشاد فرمائیے ۔
فرمانا کچھ نہیں ہے مطالعہ کرتے یہ صفحات گزرے تو سوچا آپ بھی دیکھ لیں اس لئے ٹیگ کیا۔
امام ابو حنیفہ کی غیرمقلدین تنقیص کرتے ہیں اور محدثین تعریف۔ اعتماد کس پر کیاجائے ؟
اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے (مناسب سمجھے تو جواب دیں آپ سے بحث کرنا مقصود نہیں ہے)
عربی تو آتی ہوگی؟ (استفہام)
 
تاج چوھان

مبتدی
شمولیت
ستمبر 13، 2012
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
13
امام ابو حنیفہ کی غیرمقلدین تنقیص کرتے ہیں اور محدثین تعریف۔ اعتماد کس پر کیاجائے ؟
متقدمین نہیں کرتے تعریف ابو حنیفہ کی متاخرین نے کی ہے السیوتی اور ذھبی نے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
فرمانا کچھ نہیں ہے مطالعہ کرتے یہ صفحات گزرے تو سوچا آپ بھی دیکھ لیں اس لئے ٹیگ کیا۔
امام ابو حنیفہ کی غیرمقلدین تنقیص کرتے ہیں اور محدثین تعریف۔ اعتماد کس پر کیاجائے ؟
اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے (مناسب سمجھے تو جواب دیں آپ سے بحث کرنا مقصود نہیں ہے)
عربی تو آتی ہوگی؟ (استفہام)
اگر مقصود صرف دعوت مطالعہ تھی تو بہت شکریہ ۔ آپ نے حق ادا کردیا ۔
احسان کا بدلہ احسان لہذا ہماری طرف سے بھی ایک دعوت قبول کیجیے :
http://www.waqfeya.com/book.php?bid=7809
اور اگر تبادلہ خیال کرنا مقصود ہے تو پھر ذرا زحمت کرکے اپنے پسندیدہ اقتباسات یہاں نقل کردیجیے تاکہ کچھ عرض کیا جاسکے ۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
اگر مقصود صرف دعوت مطالعہ تھی تو بہت شکریہ ۔ آپ نے حق ادا کردیا ۔
احسان کا بدلہ احسان لہذا ہماری طرف سے بھی ایک دعوت قبول کیجیے :
http://www.waqfeya.com/book.php?bid=7809
اور اگر تبادلہ خیال کرنا مقصود ہے تو پھر ذرا زحمت کرکے اپنے پسندیدہ اقتباسات یہاں نقل کردیجیے تاکہ کچھ عرض کیا جاسکے ۔
جی آپ کا بھی شکریہ
کوئی قدیم علما ء کی کتا ب جو امام صاحب کی رد میں لکھی ہوئی ہو تو دیں
یہ کتا ب ابھی کی لکھی ہوئی ہے اس میں بس کچھ اقول ہیں
400 صفحات کی کتا ب میں صرف 15 صفحات (135تا150تک )میں امام صاحب کے رد میں کچھ اقوال ہیں بس ۔ کتا ب کو دیکھتے ہوئے لگا کے کتا ب امام صاحب کی رد میں نہیں تقلید کی رد میں ہے ۔
مطالعہ کےلئے آپ کے پاس قدیم یا مشہور علماء کی کوئی کتاب امام صاحب کی رد میں لکھی ہوئی ہوتو ضرور عنایت فرمائیں۔جزاک اللہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
جی آپ کا بھی شکریہ
کوئی قدیم علما ء کی کتا ب جو امام صاحب کی رد میں لکھی ہوئی ہو تو دیں
یہ کتا ب ابھی کی لکھی ہوئی ہے اس میں بس کچھ اقول ہیں
400 صفحات کی کتا ب میں صرف 15 صفحات (135تا150تک )میں امام صاحب کے رد میں کچھ اقوال ہیں بس ۔ کتا ب کو دیکھتے ہوئے لگا کے کتا ب امام صاحب کی رد میں نہیں تقلید کی رد میں ہے ۔
مطالعہ کےلئے آپ کے پاس قدیم یا مشہور علماء کی کوئی کتاب امام صاحب کی رد میں لکھی ہوئی ہوتو ضرور عنایت فرمائیں۔جزاک اللہ
قدیم علماء کے اقوال کو ایک متاخر عالم دین نے نقل کیا ہے ۔ فلیفہم۔ کما قلتَ سابقا ۔
 
Top