• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
بھائی : حنفی تو پھر بھی سود کی بات کرتے ہیں لیکن اہل حدیث حضرات کا شیخ الاسلام کیا کہتے ہیں وہ بھی ذرا ملاحظہ ہو : ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے مجموع الفتاوی : جلد 29: 124 :
Capture.JPG

کہ دارالحرب میں اگر کوئی کسی آدمی کو چوری کرے یا کسی کافر کے بچوں کو چوری کرے تو یہ مسلمان کے لئے جائز ہے کیونکہ کفار کا مال مسلمانوں کے لئے مباح ہے
تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ سود بھی ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے اس عمومی قاعدہ کے تحت آتا ہے
مطلب : غیر مقلدیں کامسلک بھی حنفیوں والا ہے اور وہ بھی سود والے حدیث کے زیر عتاب آتے ہیں ، ہاں انہوں نے چوری کے جواز کا اضافہ بھی ساتھ میں کردیا ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

4847 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

چلو یہ تو کنفرم ہوا کہ آپ کی دلیل ابن تیمیہ رحمہ اللہ ہیں -

کیا فقہ حنفی کی کوئی دلیل قرآن اور صحیح حدیث سے ہے یا بس بزرگوں کے اقوال اور فتاویٰ ہیں-
 
کیا فقہ حنفی شریف ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی محتاج ہے -
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@ اشماریہ کیا فقہ حنفی شریف ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی محتاج ہے
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
بھائی : حنفی تو پھر بھی سود کی بات کرتے ہیں لیکن اہل حدیث حضرات کا شیخ الاسلام کیا کہتے ہیں وہ بھی ذرا ملاحظہ ہو : ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے مجموع الفتاوی : جلد 29: 124 :
4847 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
کہ دارالحرب میں اگر کوئی کسی آدمی کو چوری کرے یا کسی کافر کے بچوں کو چوری کرے تو یہ مسلمان کے لئے جائز ہے کیونکہ کفار کا مال مسلمانوں کے لئے مباح ہے
تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ سود بھی ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے اس عمومی قاعدہ کے تحت آتا ہے
مطلب : غیر مقلدیں کامسلک بھی حنفیوں والا ہے اور وہ بھی سود والے حدیث کے زیر عتاب آتے ہیں ، ہاں انہوں نے چوری کے جواز کا اضافہ بھی ساتھ میں کردیا ۔
حضرت عمر رضی الله عنہ کی خلافت کے زمانے میں جب قحت پڑا تو آپ رضی الله عنہ نے چوری پر "قط ید" یعنی ہاتھ کا ٹنے کی سزا کو موقوف کر دیا تھا - لیکن سود کو موقوف نہیں کیا -اس سے آپ سود کی حرمت اور اس کے گناہ کی سنگینی کا اندازہ کر سکتے ہیں -

لیکن احناف کا حال تو وہی ہے کہ :

اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ سوره التوبه ٣١
انہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو الله کے سوا خدا بنا لیا ہے -

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
جس طرح منکرین الحدیث احادیث کی کتب میں سے ضعیف ، موضوع وغیرہ احادیث کو نقل کرکے احادیث کے ذخیرہ پر اعتراض کرتے ہیں ، اسی طرح فقہ کے مخالفین فقہ کی کتب میں سے شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال کو ذکر کے فقہ پر اعتراضات کرتے ہیں
احناف کا مذکورہ معاملہ میں موقف مفتی بہ قول کے مطابق دارالحرب میں بھی سودی قرض لینا جائز نہیں
دارالعلوم دیوبند کا فتوی
مفتی بہ قول کے مطابق دارالحرب میں بھی سودی قرض لینا جائز نہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے، سود دینے والے، سود لکھنے والے اور اس پر گواہی دینے والے پر لعنت فرمائی ہے، اس لیے آپ بغیر شدید مجبوری کے سودی قرض ہرگز نہ لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=17238

جامعہ بنوریہ سائٹ کا فتوی
http://www.jamiabinoria.net/efatawa/urdumasail/17853.html
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
جس طرح منکرین الحدیث احادیث کی کتب میں سے ضعیف ، موضوع وغیرہ احادیث کو نقل کرکے احادیث کے ذخیرہ پر اعتراض کرتے ہیں ، اسی طرح فقہ کے مخالفین فقہ کی کتب میں سے شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال کو ذکر کے فقہ پر اعتراضات کرتے ہیں

کیا فقہ کی کتب میں بھی شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال موجود ہیں
 
Top