مير ے علم کے مطابق اس کی دو وجہ ھو سکتی ہیں. 1 یا تو چارجنگ سلوٹ سے بیٹری ہل گی ھے اس کے لیے بیٹری کو نکال کر دوبارہ لگا دیں انشاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا. 2 یا پھر اس کی بیٹری ڈیڈ ھو گئی ہے اور اس کی علامت ہے کہ بیٹری پھولی ھوی ھو گی. اور ایسا اچانک نہیں ھوتا پہلے آپ کی بیٹری چارجنگ ٹایم نہیں دیتی بعد میں اس طرح ھوتا ہے