محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,801
- پوائنٹ
- 1,069
فرض نمازوں کی رکعتیں !!!
محترم! آپ نے یہ جو چارٹ بنایا ہے اس میں وتر کے بارے دکھایا ہے؛فرض نمازوں کی رکعتیں !!!
محترم! جمعہ سے پہلے کوئی سنت پڑھی جائے گی کہ نہیں؟ آپ نے اس کو خالی چھوڑا ہے!فرض نمازوں کی رکعتیں !!!
محترم! ”دو“ یا ”چار“ رکعات؟عامربھائی جمعہ کےفرضوں سےپہلےبھی تودورکعتیں پڑھی جاتیں ہیں؟
محترم! رات دن آپ ”صحیح بخاری“ کا رٹا لگاتے رہتے ہیں آپ کو صحیح بخاری کی یہ حدیث کیوں نظر نہ آئی؟«إذا جاء أحدکم یوم الجمعة والإمام یخطب فلیرکع رکعتین»34
''جب تم میں کوئی جمعہ کے دن آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعتیں ادا کرے''
جمعہ کے فرائض سے پہلے نوافل کی تعداد محدود نہیں ہے۔اِستطاعت کے مطابق جتنے کوئی پڑھ سکے،پڑھ سکتاہے، جس کی دلیل آپ ﷺکا فرمان: «من اغتسل ثم أتىٰ الجمعة فصلى ما قدر له»36 ''
جو شخص غسل کرے پھر وہ جمعہ کے لیے آئے تو جتنی اس کے مقدر میں نماز ہو ادا کرے...'' ہے۔
اس سے ثابت ہوا جمعہ سے پہلے نوافل کی مقدار متعین نہیں جتنی توفیق ہو پڑھ سکتا ہے۔