• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرض نمازوں کی رکعتیں !!!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم! رات دن آپ ”صحیح بخاری“ کا رٹا لگاتے رہتے ہیں آپ کو صحیح بخاری کی یہ حدیث کیوں نظر نہ آئی؟
صحيح البخاري - (ج 3 / ص 399)
حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ ابْنِ وَدِيعَةَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ قَالَ
قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْتَسِلُ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَيَتَطَهَّرُ مَا اسْتَطَاعَ مِنْ طُهْرٍ وَيَدَّهِنُ مِنْ دُهْنِهِ أَوْ يَمَسُّ مِنْ طِيبِ بَيْتِهِ ثُمَّ يَخْرُجُ فَلَا يُفَرِّقُ بَيْنَ اثْنَيْنِ ثُمَّ يُصَلِّي مَا كُتِبَ لَهُ ثُمَّ يُنْصِتُ إِذَا تَكَلَّمَ الْإِمَامُ إِلَّا غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الْأُخْرَى

وجہ استدلال جناب؟
معاف کیجۓ گا ابھی طالب علم ھوں اسلۓ نہیں سمجھ پا رھا ھوں.
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
وجہ استدلال جناب؟
معاف کیجۓ گا ابھی طالب علم ھوں اسلۓ نہیں سمجھ پا رھا ھوں.
طالب علم کوطرزِ تخاطب تو آنا ہی چاہیئے!!!
جس کی پوسٹ کا اقتباس لے کر لکھا ہے اگر اس کو سمجھ نہیں آئی تو وہ لکھے کہ وجہ استدلال سمجھ آئی کہ نہیں؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
طالب علم کوطرزِ تخاطب تو آنا ہی چاہیئے!!!
جس کی پوسٹ کا اقتباس لے کر لکھا ہے اگر اس کو سمجھ نہیں آئی تو وہ لکھے کہ وجہ استدلال سمجھ آئی کہ نہیں؟
یہ تو غلط بات ھے کہ آپ تصحیح کے بجاۓ طنز کر رھے ھیں.
آپ براہ کرم تصحیح کریں.
اور وجہ استدلال بیان کر دیں.
جزاک اللہ خیرا
 

abulwafa

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
نماز کے مکروہ اوقات کے بارے میں کچه بتائے۔۔۔۔۔۔


برائے مهربانی
 

abulwafa

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
جزاکم اللہ خیرا۔


لیکن اگر مکروہ اوقات کے بارے میں کچه بتائے
 

abulwafa

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
بهت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا
 
Top