• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات ’’ محدث فورم ‘‘ فیس بک پر ۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جس طرح محدث لائبریری ، محدث فتوی ، محدث میگزین وغیرہ صفحات فیس بک ہیں اسی طرح ’’ محدث فورم ‘‘ کے نام سے بھی ایک صفحہ فیس بک پر موجود ہے ۔
اس صفحے کے اجراء کے چند ایک بنیادی مقاصد ہیں :
1۔ فورم کی بہترین تحریروں کو فیس بک پر بھی پھیلایا جائے ۔
2۔ ایسے موضوعات جن میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی آراء درکار ہوتی ہیں ، ان کا لنک ہم فیس بک پر نشر کرکے لوگوں کو ان مباحثوں میں شریک ہونے کی دعوت دیا کریں گے ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ کارآمد لوگوں کو فورم پر لایا جاسکے ۔
3۔ محدث فورم کے ذریعے ہونے والے مفید انٹرویوز کی فیس بک پر تشہیر ، تاکہ لوگ فورم کے نمایاں اراکین کے بارے میں پہچان حاصل کرسکیں ۔
4۔ فورم کی عمومی پہچان اور تشہیر ، مثلا لوگوں کو شمولیت کی دعوت دینا ، شمولیت کا طریقہ کار واضح کرنا وغیرہ ۔
5۔ فورم پر موجود اراکین کو اگر کسی وجہ سے فورم پر لاگ ان ہونے میں رکاوٹ ہو تو وہ فیس بک صفحے پر اپنے مسائل کے حل کے لیے رجوع کر سکیں گے ۔
محدث فورم فیس بک صفحہ :
https://www.facebook.com/forummohaddis
احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی اس صفحے کو لائیک کریں ، اور اس کی مزید تشہیر کرکے لوگوں کو دعوت بھی دیں ۔
اگر اس حوالے سے مزید تجاویز ہیں تو وہ بھی ارشاد فرمادیں ۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP] ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محدث فورم فیس بک صفحہ :
محترم شیخ. اوپن کرنے پر ارر آ رھا ھے:
The page you requested cannot be displayed at the moment. It may be temporarily unavailable, the link you clicked on may be broken or expired, or you may not have permission to view this page.
Back to home



براہ کرم لنک درست کریں. یا مجھے انوائٹ کریں. میری آئڈی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
محترم شیخ. اوپن کرنے پر ارر آ رھا ھے:
The page you requested cannot be displayed at the moment. It may be temporarily unavailable, the link you clicked on may be broken or expired, or you may not have permission to view this page.
Back to home



براہ کرم لنک درست کریں. یا مجھے انوائٹ کریں. میری آئڈی
میرے پاس بھی یہی پریشانی آ رہی ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
فورم پیج کا لنک میرے پاس تو درست کھل رہا ہے ، البتہ آپ کی آئی ڈی کا لنک میرے پاس نہیں کھل رہا ۔
شیخ محترم!!!
آپکے فیسبوک آئڈی پر دوبارہ رکویسٹ بھیج دیا ھے. اور آپ کو پرسنل میں میسج بھی کر دیا ھے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
شیخ محترم!!!
آپکے فیسبوک آئڈی پر دوبارہ رکویسٹ بھیج دیا ھے. اور آپ کو پرسنل میں میسج بھی کر دیا ھے.
محترم @محمد نعیم یونس صاحب ! عمر اثری صاحب کو محدث فورم کے فیس بک پیج تک کسی طرح پہنچادیں ، میں تو کامیاب نہیں ہوسکا ۔ حالانکہ میری طرف سے انہیں پیج لائک کرنے کا دعوت نامہ بھی جا چکا ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
محترم @محمد نعیم یونس صاحب ! عمر اثری صاحب کو محدث فورم کے فیس بک پیج تک کسی طرح پہنچادیں ، میں تو کامیاب نہیں ہوسکا ۔ حالانکہ میری طرف سے انہیں پیج لائک کرنے کا دعوت نامہ بھی جا چکا ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @عمر اثری بھائی!
یہ لنک ہے
اگر اس لنک پر آپ پہنچ نہیں پا رہے تو اپنے فیس بک کی سرچ آپشن میں لکھیں
"محدث فورم" اور فیس بک کا یہ صفحہ ہے..

Screenshot_2016-05-02-21-48-43.png
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جناب عالی لنک سے بھی رسائ نہ ھو سکی. اور نہ ھی سرچ سے. میں اسکرین شاٹ منسلک کر رھا ھوں:
Screenshot_2016-05-02-23-06-26.png

کہیں ایسا تو نہیں فیس بوک سیٹنگ میں کچھ گڑبڑی ھو؟؟؟ مطلب privacy وغیرہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمر بھائی!
کیا آپ "فیس بک ایپ" کے ذریعے زیارت /تلاش کی کوشش کر رہے ہیں؟ اگر ہاں...تو پھر ایک مرتبہ براؤزر سے یہ کام کر کے بتائیں..
 
Top