• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

واٹس گروپ کے متعلق معلومات

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
واٹس اپ گروپ کے سلسلے میں کچھ معلومات درکار ھیں.
کیا واٹس اپ گروپ کو بلاک کیا جاسکتا ھے یا ایسا کچھ آپشن جس کی مدد سے ھم ایسا کر سکیں کہ دوبارہ اس گروپ میں ہمیں ایڈ نا کیا جاسکے؟؟؟
مسئلہ یہ ہیکہ واٹس اپ پر ایک گروپ میں مجھے بار بار ایڈ کیا جا رہا ھےجس میں مجھے رہنا پسند نہیں. میں بار بار spam and leave the group کرتا ھوں. اور ایڈ کرنے والے کو بلاک کرتا ھوں تو پھر کوئ اور ایڈ کر دیتا ھے.

براہ کرم کسی کو اگر معلومات ھوں تو وہ میری مدد کریں.

جراكم الله خيراً.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,765
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمر بھائی!
بدقسمتی سے "وٹس ایپ"اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ آپ کسی گروپ کو بلاک کرسکیں، البتہ آپ اس گروپ سے خروج کر سکتے ہیں یا اس کو میوٹ۔۔
بہرحال اس کا ایک طریقہ کار یہ ہے:
سب سے پہلے اُس گروپ کےمنتظمین کے فون نمبرز ، فون بک میں محفوظ کریں اور پھر ان منتظمین کو بلاک کردیں بذریعہ وٹس ایپ۔اس کے بعد گروپ سے خروج کریں پھر اُس گروپ کے منتظمین آپ کو کبھی شامل نہیں کرسکیں گے۔
اور اگر مذکورہ گروپ نے کسی کو نیا ناظم مقرر کیا ہے تو وہ پھر آپ کو شامل کر سکتا ہے، جس سے آپ بالا سلوک کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔۔ ابتسامہ!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ایڈمن کا نمبر بلاک کرنا واحد حل ہے ۔
ویسے ایک اور حل بھی ہے :
اپنا واٹس ایپ ہی ختم کردیں ـ :)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,765
پوائنٹ
1,207
ویسے ایک اور حل بھی ہے :
اپنا واٹس ایپ ہی ختم کردیں ـ :)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے ایک اور حل بھی ہے:
نئے موبائل نمبر سے نیا وٹس ایپ اکاؤنٹ بنا لیں..
انتباہ: پرانے اکاؤنٹ سے نمبر تبدیل نہیں کرنا....
 
Top