• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام فورٹ

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم!

مندرجہ زیل ویب سائٹ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے جس کا آغاز حماد چاولہ حفظہ اللہ نے کیا ہے جو مدینہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ ارادے بڑے بڑے ہیں اللہ انہیں ان کے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

AL MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTER
 
Last edited by a moderator:

saghir

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
58
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
لنک میں تصحیح مطلوب ہے۔
http://www.islamfort.com/
الحمد للہ اس میں ہم آڈیوز پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔ مزید مشوروں اور قیمتی نصیحتوں کی ضرورت ہے۔
جزکم اللہ احسن الجزا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
لنک میں تصحیح مطلوب ہے۔
http://www.islamfort.com/
الحمد للہ اس میں ہم آڈیوز پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔ مزید مشوروں اور قیمتی نصیحتوں کی ضرورت ہے۔
جزکم اللہ احسن الجزا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تصحیح کردی گئی ہے ۔
 
Top