عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
اسلام علیکم۔
ایک شاندار تصنیف ہے جو ایک مسلمان کی، اس منہج کی طرف رہنمائی کرتی ہے جو اسکی دنیا و آخرت میں سرخروہی کے لئے ضمانت ہے!موجودہ دور میں معاشرے کے اندر جماعتوں گروہوں اور فرقوں کی بہتات ہے ،ہر کوئی خود کو اہل حق ، ہدایت یافتہ اور جنّتی سمجھتا ہے جبکہ دوسروں کو اہل ضلال اور جہنمی شمار کرتا ہے۔ اب اس انتشار میں کامیاب گروہ کون سا ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں ؟ یہ کتاب اس کامیاب گروہ (فرقہ ناجیہ)کا قرآن و حدیث کی روشنی میں تعین کرتی ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے وہ ہمیں بھی اس ’’قافلہ فردوس‘‘ میں شامل فرمالے۔ آمین
کتاب پڑھنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک: فرقہ ناجیہ کا منہج