بشیراحمد
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 101
- ری ایکشن اسکور
- 459
- پوائنٹ
- 115
ہم ویب سائٹس اور فورمس پر کئی علمی مضامیں دیکھتے ہیں لیکن ڈفالٹ فونٹ بہت زیادہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑھنے کو دل نہیں کرتا
یا کبھی کبھی نظر وغیرہ کی خرابی یا کمی کی وجہ سے پڑھنے سے گریز کرتے ہیں
یہاں ایک طریقہ شیئر کررہا ہوں جس سے آپ حروف یا اس ویب پیج کے ویو کو بڑا کرسکتے ہیں
براؤز (فائز فاکس وغیرہ ) کی کسی بھی بلینک جگہ پر ماؤس کو رکھیں
اور اپنے کی بورڈ سے Ctrl + + یعنی کنٹرول کی کے ساتھ پلس کی کو پریس کریں تو اس پیج کا ویو بڑا ہوجائے گا زیادہ بار پریس کرکے
اپنی مرضی کے مطابق بڑا کرسکتے ہیں لیکن پھر ڈفالٹ پر آنے کیلئے کنٹرول کی پلس مائنس کی کو پریس کریں ۔
مثلا میں یہاں اس طریقے سے اس پیج کو زوم کیا ہوا ہے :