• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین اور خواتین

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
عورتوں کو نہ معلوم یہ غلط فہمی کہاں سے ھو گئی ھے کہ وہ مَردوں کو متاثر نہیں کر سکتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ حالانکہ واقعہ یہ ھے کہ عورتیں مَردوں پر بہت گہرے اثرات ڈال سکتی ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلمان لڑکی اگر یہ کہنے لگے کہ اُس کو محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کی شکل و صورت پسند ھے ، اور چرچل اور ٹرومین کی شکل پسند نہیں ھے ، تو آپ دیکھیں گے کہ کس طرح مسلمان نوجوانوں کی شکلیں بدلنا شروع ھو جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلمان عورت اگر کہنے لگے کہ اُسے کالے " صاحب لوگوں " کا طرز زندگی مرغوب نہیں ھے ، بلکہ اُسے اسلامی طرز زندگی مرغوب ھے ، جس میں نماز روزہ ھو ، پرہیز گاری اور حُسن اخلاق ھو ، خدا کا خوف اور اسلامی آداب و تہذیب کا لحاظ ھو ، تو آپ کی آنکھوں کے سامنے مَردوں کی زندگیاں بدلنے لگیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلمان بیوی اگر صاف صاف کہہ دے کہ آُسے حرام کی کمائی سے سجائے ھوئے ڈرائنگ روم پسند نہیں ھیں ، رشوت کے روپے سے عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنا گوارا نہیں ھے ، بلکہ وہ حلال کی محدود کمائی میں روکھی سوکھی روٹی کھا کر جھونپڑے میں رہنا زیادہ عزیز رکھتی ھے ، تو حرام خوری کے بہت سے اسباب ختم ھو جائیں گے اور
کتنی ھی رائج الوقت خرابیوں کا ازالہ ھو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86

السلام علیکم۔

اس طرح کی تبد یلی کا کوئی فائدہ نہیں جو، اللہ کو راضی کرنے کے بجائے، خواتین کو راضی کرنے کے لئے کی گئی ہو۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
خوش آمدید مسلم صاحب
آپ تنقید کا کو ئی مو قعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے آپ کی
بھا ئی جی آپ شا ئد بھول رہے ہیں کے بے عمل مسلم خواتین کس طرح اپنے شوہروں کو برائی میں پھنسا رہی ہیں ان کو داڑی منڈے (ہجڑے ) ا ور زیادہ پیسہ والے (چاہے وہ حرام ہی ہو) زیادہ پسند آتے ہیں اس کی وجہ بھی شا ئد ہم خود ہی ہیں کیونکہ ہم نے بھی ہر بات ماننے کی روش اپنا لی ہے ۔۔بھا ئی جان اب گھروں میں اسلام کو رواج دینے کی بہت ضرورت ہے اس کے لیے چا ہے کو ئی طریقہ بھی اپنانہ پڑے
۔۔۔ہم مردوں کو بھی اللہ سے ڈر جانا چاہیے اور ہمیں اپنے طور طریقے بدلنے ہوں گے ہمیں بھی اب ایسی عورتو ں کو اپنانا ہو گا جو اسلام پسند ہوں نہ کہ اغیار پسند
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم۔

اس طرح کی تبد یلی کا کوئی فائدہ نہیں جو، اللہ کو راضی کرنے کے بجائے، خواتین کو راضی کرنے کے لئے کی گئی ہو۔
وعلیکم السلام مسلم صاحب.

آپ تو کوئی بھی بات کو تسلیم ہی نہیں کرتے ہے.اگلی بار کھانا کھانا تو ضرور دیکھ لینا کی آپ خود کے پیٹ کو خوش کر رہے ہے یا الله کو (ابتسامہ)
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
خوش آمدید مسلم صاحب
آپ تنقید کا کو ئی مو قعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے آپ کی
بھا ئی جی آپ شا ئد بھول رہے ہیں کے بے عمل مسلم خواتین کس طرح اپنے شوہروں کو برائی میں پھنسا رہی ہیں ان کو داڑی منڈے (ہجڑے ) ا ور زیادہ پیسہ والے (چاہے وہ حرام ہی ہو) زیادہ پسند آتے ہیں اس کی وجہ بھی شا ئد ہم خود ہی ہیں کیونکہ ہم نے بھی ہر بات ماننے کی روش اپنا لی ہے ۔۔بھا ئی جان اب گھروں میں اسلام کو رواج دینے کی بہت ضرورت ہے اس کے لیے چا ہے کو ئی طریقہ بھی اپنانہ پڑے
۔۔۔ہم مردوں کو بھی اللہ سے ڈر جانا چاہیے اور ہمیں اپنے طور طریقے بدلنے ہوں گے ہمیں بھی اب ایسی عورتو ں کو اپنانا ہو گا جو اسلام پسند ہوں نہ کہ اغیار پسند

ہابیل بھائی۔
میری پوسٹ بغیر تعصب کے پڑھیں۔ اور یہ بتائیں اس میں غلط بات کیا ہے؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام مسلم صاحب.

آپ تو کوئی بھی بات کو تسلیم ہی نہیں کرتے ہے.اگلی بار کھانا کھانا تو ضرور دیکھ لینا کی آپ خود کے پیٹ کو خوش کر رہے ہے یا الله کو (ابتسامہ)

عامر بھائی دین کی بات ہو رہی ہے یا ہنسی مذاق؟
آپ خود ہی فیصلہ کریں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی دین کی بات ہو رہی ہے یا ہنسی مذاق؟
آپ خود ہی فیصلہ کریں۔
مسلم بھائی سدرہ منتہا بہن نے جو بات بیان کی ہے اس سے آپ کو کیا پریشانی ہے. ایک اچھی بات ہی تو لکھی گی ہے. لیکن آپ نے objection اٹھا دیا.

اگر میں یوں کہوں کی ہمارے علاقے میں کچھ بدمعاش لوگوں کو دین سکھانا ہے اور اسکے لئے فلاں فلاں کام کرنا ہوگا تو اس میں حیرانی والی بات کیا ہے. ؟؟

بھائی اس پوسٹ سے خواتین کی اصلاح ہی تو ہو رہی ہے کہاں کوئی غیر الله کو خوش کیا جا رہا ہے جو آپ کہہ رہے ہے کی ہمیں صرف الله کو خوش کرنا چاہیے . اسکا مطلب یہ ہوا کی ہمیں اصلاح کی کوشش ہی چھوڑ دینی چاہیے.
 
Top