بھائی میرے لکھے ہوئے جملے کو آپ منفی انداز سے لے رہے ہیں۔مسلم بھائی سدرہ منتہا بہن نے جو بات بیان کی ہے اس سے آپ کو کیا پریشانی ہے. ایک اچھی بات ہی تو لکھی گی ہے. لیکن آپ نے objection اٹھا دیا.
اگر میں یوں کہوں کی ہمارے علاقے میں کچھ بدمعاش لوگوں کو دین سکھانا ہے اور اسکے لئے فلاں فلاں کام کرنا ہوگا تو اس میں حیرانی والی بات کیا ہے. ؟؟
بھائی اس پوسٹ سے خواتین کی اصلاح ہی تو ہو رہی ہے کہاں کوئی غیر الله کو خوش کیا جا رہا ہے جو آپ کہہ رہے ہے کی ہمیں صرف الله کو خوش کرنا چاہیے . اسکا مطلب یہ ہوا کی ہمیں اصلاح کی کوشش ہی چھوڑ دینی چاہیے.
عورتوں کو راضی کرنے کے لیئے نیکی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔