محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فرشتوں پر ایمان لانے کے ثمرات
• اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی ۔اس کی قوت اور اس کی س؛طنت کا علم کیونکہ مخلوق کی عظمت درحقیقت خالق کی عظمت کی دلیل ہے۔
• بنی آدم پر عنایات و انعامات کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرنا کہ اس نے ان فرشتوں کو بنی آدم کی حفاظت ،ان کے اعمال لکھنے اور دیگر مصلحتوں پر مامور فرمایا ہے۔
• فرشتوں سے محبت کہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت اور اپنے سپرد کردہ فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔
اسلام کے بنیادی عقائد از شیخ محمد بن صالح العثیمین