- شمولیت
- مارچ 08، 2011
- پیغامات
- 2,521
- ری ایکشن اسکور
- 11,555
- پوائنٹ
- 641
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بعض اہل تشیع نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے بارے میں ایک بہت ہی واہیات پیج فیس بک پر بنایا ہے۔ اس کے خلاف احتجاج کی ضرورت ہے۔ یہ احتجاج فیس بک پر کوئی پیج بنا کر بھی ہو سکتا ہے اور شاید ہمارے قانون میں بھی ایسا ہے کہ انبیاء کے علاوہ صحابہ کی توہین بھی قانونی جرم قرار دیا گیا ہے لہذا قانونی احتجاج بھی ہو سکتا ہے۔ سنی جماعتوں اور تناظیم کی اسی طرف رہنمائی کی جا سکتی ہے کہ وہ اس پیج کو ڈیلیٹ کروانے کے بارے کچھ اقدام کریں۔ باقی اگر کسی بھائی کے ذہن میں کچھ مفید مشورہ ہو کہ اس بارے کیا حکمت عملی اختیار کی جا سکتی ہے کہ صحابہ کو اس طرح سوشل میڈیا پر سرے عام گالیاں اور تہمتیں نہ لگائی جائیں۔ تو اس بارے بھی اپنے مشورے دیں۔
اگرچہ پیج بنانے والوں کا دعوی ہے کہ انہوں نے ری ایکشن میں یہ پیج بنایا ہے کیونکہ بعض سنیوں نے متعہ پر پیج بنایا تو انہوں نے جواب میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا پر پیج بنا دیا۔