حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
اگر وحدت کا اندازہ لگانا ہے۔۔۔وحدت کی ضرورت اب شیعوں کو نہیں بلکہ آپکو ہے۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا
تو یہاں پر ایک تھریڈ لگاؤ۔۔۔
اور اس میں وہ بات لکھ دو جو تمہاری کتابوں میں لکھی ہوئی ہیں خلفائے راشدین اور امہات المومنین کے حوالے سے۔۔۔
پھر وحدت کا صحیح عملی نمونہ یہاں دیکھنا۔۔۔
اختلاف کسی مسئلے پر بھی ہو۔۔۔
لیکن اصحاب رسول صلی اللہ علیہ اور ازواج مطہرات کی شان میں گستاخی کرنے والے کے خلاف۔۔۔
ہرمسلمان دفاع کے لئے خود اس تھریڈ میں موجود ہوگا۔۔۔
چاہئے وہ آمین زور سے کہے یا ہلکے۔۔۔
چاہئے رفع یدین کرے یا نہ کرے۔۔۔
آزمائش شرط ہے۔۔۔
کر کے دیکھ لو اگر نہیں کرسکتے تو آئینہ جاکر دیکھ لینا۔۔۔