Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًا ﴿١٧﴾ عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا ﴿١٨﴾ (الانسان )
" اور انھیں وہاں وہ جام پلائے جائیں گے ، جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی (17) جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے۔(18)
زنجبیل (سونٹھ ،خشک ادرک) کو کہتے ہیں۔یہ گرم ہوتی ہے ، اس کی آمیزش سے ایک خوشگوار تلخی پیدا ہو جاتی ہے۔
مطلب ہے کہ جنت میں ایک وہ شراب ہو گی جو ٹھنڈی ہو گی ، جس میں کافور کی آمیزش ہو گی۔جبکہ دوسری وہ شراب ہو گی جس میں
زنجبیل کی ملاوٹ ہو گی اور اس شراب زنجبیل کی بھی ایک نہر ہو گی ، جس کو "سلسبیل " کہا جائے گا۔
علاوہ ازیں عربوں کی یہ مرغوب چیز ہے ، چناچہ ان کے قہوہ میں بھی زنجبیل شامل ہوتی ہے۔
ادرک کے فوائد

ادرک کے استعمال سے متعلق اس تھریڈ کا ملاحظہ کریں۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/کچن-کارنر-578/ادرک-کی-چائے-12293/#post83528