• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

؟بلال علی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ؟بلال علی

    انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 1

    یہ کتاب ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی لوئی اور لنک دیں جزاک بہت مہربانی ہو گی
  2. ؟بلال علی

    تزکیہ نفس

    تزکیہ نفس پر کوئی کتاب ہو تو لنک دیں جو لنک دیئے گئے ہیں وہ اوپن نہیں ہو رہے ہیں
  3. ؟بلال علی

    تربیت علم نفسیات کی رو سے

    بہت خوب جزاک اللہ خیر
  4. ؟بلال علی

    ”پب جی“ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    جزاک اللہ خیر ۔شیخ محترم اللہ آپ کی زندگی اور عمل میں برکت ڈالیں آمین
  5. ؟بلال علی

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    مہربانی فرما کر میری رہنمائی فرما دیں
  6. ؟بلال علی

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    اگلی دفعہ جب داخلہ ہو تو لازمی بتائیے گا
  7. ؟بلال علی

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    اسلام و علیکم ۔ شیخ محترم امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ۔ شیخ صاحب میرا داخلہ کا مسلہ ہے ۔۔کہ میں نے تین سال کا ڈپلومہ کیا جو کہ پاکستان میں نے وہ ایف ایس سی کے برابر ہی ہے تو کیا میں اس کی بنا پر اپنا داخلہ بھیج سکتا ہوں کوئی مسلہ تو نہیں بنے گا ۔
  8. ؟بلال علی

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    سر جی ۔آپ مجھے کوئی نمونہ ہے عربی ترجمہ کا تو وہ بھیج دیں ۔بہت شکریہ ہو گا۔۔۔۔اگر آپ اجازت دیں تو میں کوئی کاغذ سینڈ کرتا ہوں تو آپ مہربانی کرکے عربی ترجمہ کر دیں ۔تاکہ میں جامعہ والوں کو دیکھا سکو۔۔۔۔
  9. ؟بلال علی

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    سر جی مہربانی فرما کے بتا دیں ترجمہ کس طرح کرنا ہے میں داخلہ بھیجنے لگا ہوں ۔۔مطلب کے برتھ سرٹیفیکیٹ کا ترجمہ خود کر کے بھیجنا ہے یا کسی سے پرنٹ کروا کے۔۔رہنمائی فرما دیں ۔
  10. ؟بلال علی

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    سر جی جو کاغذات بھیجنے ہیں اگر ان کو عربی ترجمہ نا کروائے کوئی مسئلہ تو نہیں ہے ۔۔۔۔
  11. ؟بلال علی

    سر جی ایک بات بتا دیں مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ میٹرک کی سند پر ہو جاتا ہے ۔۔جبکہ وڈیو میں آپ FA...

    سر جی ایک بات بتا دیں مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ میٹرک کی سند پر ہو جاتا ہے ۔۔جبکہ وڈیو میں آپ FA کی تعلیم بتا رہے ہیں ۔
Top