• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن أبيه

الحمداللہ پیدائشی مسلمان ہوں۔ سرکاری ملازم ہوں۔ کچھ تربیتی اصولوں کے باعث کسی ایک اسٹیشن پر ٹک نہیں سکتا۔ پنجاب کے اکثر دور افتادہ مقامات میں بطور سزا گھمایا جاتا ہوں۔ سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ ایک عدد آن لائن ٹریڈنگ کے بزنس سے بھی وابستہ ہوں۔ محدث فورم کا چند سالوں سے گمنام قاری ہوں۔ اب شمولیت کی جسارت کر رہا ہوں۔ امید ہے اس شمولیت سے میرے علم میں مزید اضافہ ہوگا اور میری مذہبی اصلاح ہوگی۔
جگہ
Pakistan
Gender
Male
Occupation
سرکاری ملازم
Top