• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انس

پروفائل کے پیغامات تازہ ترین سرگرمی مراسلات بارے

  • طالب علم بھا ئی، انس بھائی، اور دیگر برادران سے گزارش ہے کہ اگر ایک بندہ کسی ایک گروہ کو کافر کروانے پر تلا ہوا ہے تو بس مان لو اسکی بات. ماں لو کہ نجدی کافر ہیں. ماں لو کہ جانت اور دوزخ کی تقسیم علاقائی بنیادو پر ہوگی. ماں لو یہ بات کے اگر ایک انسان پانچ وقت کا نمازی ہو، زکات دیتا ہو، دین کا ہر فریضہ پورا کرتا ہو، کبھی شرک نہیں کیا اور نہ کبھی بدّت. تمام عمر الله اور رسول کی احکامات کی پیروی کرتا رہا. لیکن اگر اسکا تعلق نجد سے ہے. تو اسکا مطلب کی وہ شیطان کا سینگ ہے. اور بلا شبہ دوزخی ہے. تو جناب مان لیں کی نجدی دوزخی ہیں. تا کہ بہرام بھائی خوش ہو جائیں اور یہ بحث ختم ہو.
    اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں. آمین
    السلام علیکم شیخ، آپ سے ایک درخواست ھے کہ ماہنامہ محدث کے پرانے ایڈیشنز میں مولانا عبدالرحمان کیلانی رح، غازی عزیز مبارکپوری رح ،اور ایسے ھی دیگر علما کے "فتنہ انکار احادیث" کے موضوع پر مضامین شائع ہوے ھٰیں۔۔۔ جن میں کچھ اصولی مباحث ھیں اور کچھ مختلف اسلامی اقائد اور احادیث کے دفاع میں ھیں، مثلاًً مولانا کیلانی رح کا احادیث معراج کا دفاع وغیرہ۔۔ برائے مھربانی ان مضامیں کو ایک جگہ اکٹھا کر کے ایک کتابی شکل دی جائے جس کا عنوان آپ جو بھتر سمجھیں، مقالات فتنہ انکار حدیث یا جو بھی ھو، بس اسکو یکجا کر کے شائع کروا دیں جیسا محدث انکار حدیث نمبر تھا۔۔۔ اس فتنے کے رد میں یہ ایک مفید قدم ھوگا۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    ارسلان بھائی!
    اصل میں ہم لوگوں نے اپنا اردو کی بورڈ الگ بنایا ہوا ہے، جو عربی کی بورڈ کے مطابق ہے، اس میں ہم نے بیک سلیش پر حفظہ اللہ (﷾) رکھا ہوا ہے، حفظہ اللہ (﷾)، رضی اللہ عنہ (﷜)، علیہ السلام (﷤) وغیرہ سب تغرے جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں موجود ہیں۔ آپ شائد فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتے ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ یہ تغرے اس کی بورڈ میں کیسے آتے ہیں؟ ویسے ایک طریقہ کار یہ ہے کہ اگر مائیکرو سافٹ ورڈ میں اگر آپ Insert Symbol میں جمیل نوری نستعلیق میں تمام لیگیچر وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔
    شیخ سعود الشریم﷾

    السلام علیکم
    انس بھائی جان
    یہ آپ نے کس طرح لکھا؟
    یہ لکھنے کے لیے کی بورڈ کا کون سا بٹن ہے؟
    استاد محترم
    میری رہنمائی کرتے رہنا ہر طرح سے
    میرے پاس تو بہت کچھ ہے آپ اکتا ئیں گے تو نہیں
    محترم!
    مختلف اخبارات جرار نوائے وقت اور الاعتصام وغیرہ میں محدث فورم کا اشتہار ضرور لگائیں
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    ماشاء اللہ! آپ کی تجویز کافی مناسب لگ رہی ہے، لیکن ابھی میں آپ کی تجویز مکمل طور پر سمجھ نہیں سکا۔ واضح کر دیں، ویسے یہ چونکہ ابھی ’محدث فورم‘ شروع ہوئے ہوئے ایک مہینہ ہوا ہے، ابھی فوری طور پر زمرہ وغیرہ کا اضافہ کرنا مشکل ہے، لیکن یہ تجویز میرے پاس موجود رہے گی، جیسے ہی ایک ڈیڑھ مہینہ میں زمرہ جات کا اضافہ کرتے ہیں تو اس کا اضافہ بھی ان شاء اللہ کر لیا جائے گا۔
    جزاکم اللہ خیرا
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top