میرے خیال سے یہ بات خضرحیات صاحب کے موقف کے سراسرخلاف جاتی ہے۔ ان کو چاہئے کہ وہ اپناموقف واضح کریں۔ صرف شکریہ کے بٹن دبانے سے کوئی فائدہ ہونے والانہیں ہے۔
اتباع کے حوالے سے میری آخری مشارکت ابھی تک آپ کا منہ چڑا رہی ہے ۔ آپ نے اس کے حوالے سے ایک لفظ بھی کہنا مناسب نہیں سمجھا ۔کس منہ سے دوبارہ مجھے پھر دعوت مبارزت دے رہے ہیں حضور ؟