الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مومن کی کہانی
اس کہانی کو قرآن پاک سے دکھانے کا مقصد یہ ہے ۔کہ کیا ہم مومن ہیں۔یا گمراہ ہیں یعنی فرعون ہیں ؟
) سورہ یوسف آیت 1 11پارہ13
بیشک ان قصوں میں عقلمندو ں کے لیے عبرت ہے۔یہ قرآن پاک کوئی بناوٹی باتیں نہیں ہیں ۔جو خود سے گھڑ لی گئی ہوں۔بلکہ یہ تو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرتا ہے اور...
بھائی محمد فیضان اکبر صاحب
اسلام وعلیکم ۔اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔
آپ بھی ایک مومن ہی ہیں ۔جس طرح موسیٰ ؑ کے دور میں ایک مومن نے تورات کی تبلیغ میں موسیٰ ؑ اور ہارون ؑ کا ساتھ دیا۔اسی طرح آپ بھی میری طرح قرآن پاک کی تبلیغ میں رسولﷺ کی مدد اور حمایت کر رہے ہیں۔اس طرح ہم بھی مومن ہیں ۔ یعنی...
پارٹ نمبر 2
خواتین وحضرات!
ہم نے پارٹ نمبر 1 میں مومنوں کو دیکھا یعنی ایمان لانے والے والوں کو دیکھا ۔ یعنی جو قرآن پاک کو سچ مانتے اور اس کی اطاعت کرتے ہیں۔ اُن کودیکھا۔ اس کے بعد اب ہم مومنوں کا راستہ دیکھیں گے ۔کہ راستہ کسے کہتے ہیں ۔
مومنوں کا راستہ کسے کہتے ہیں ۔
اس کا جواب اور تفسیر قرآن...
مومنوں کا راستہ کسے کہتے ہیں۔ اس کا جواب اور تفسیر قرآن پاک سے معلوم کرتے ہیں
خواتین وحضرات۔
آج ہم اس سوال کو دوپارٹ میں تقسیم کریں گے ۔ نمبر1 مومن کسے کہتے ہیں ۔یعنی ایک انسان مومن کس طرح بن سکتا ہے ۔اُس کا عمل قرآن پاک سے دیکھیں گے ۔جب ہم پر وضاحت ہو جائے گی کہ مومن اسے کہتے ہیں توپھر اس کے...
حضرحیات کو جواب گمراہ کسے کہتے ہیں۔
میں قادیانی کی طرح کوئی ہوائی تیر نہیں چلا رہی ۔قرآن پاک فیصلہ کرنے والی کتاب ہے ۔اُس کے فیصلے قرآن پاک سے دکھاتی ہوں ۔ کفر اور ایمان کا فرق بتاتی ہو ں ۔کفر اور اسلام کا فرق بتاتی ہوں ۔کیونکہ قیامت والے دن اللہ تعالیٰ اس طرح کہنے سے ہر گز نہیں چھوڑنے والا ۔...
محترم فیضان اکبر کے نام
میں حیران ہو کہ اس محدث فورم میں سوائے آپ کے کسی نے بھی قرآن پاک کے سچ کو قبول نہیں کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو قرآن پاک سے اور بھی ہدایت دے آمین
آپ نے قرآن پاک کی سچائی کی گواہی دے کر اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ سے بدلے میں جنت خرید لی ہے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں...
اسحاق سلفی صاحب مسلم کسے کہتے ہیں۔
میں لوگوں کو قرآن پاک سور ہ نمبر پارہ نمبر بتا کر اردو میں بتا رہی ہوں ۔ تاکہ لوگ خود قرآن پاک کھول کر دیکھیں۔ کیونکہ تمام لوگوں کے گھروں میں قرآن پاک موجود ہوتے ہیں ۔جو ترجمہ کے ساتھ تشریح تم نے جوڑی ہے ۔ وہ آیت کا مذاق اُڑانا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے ڈرو ۔تم نے مر...
ابن داؤد نے کہا کہ قرآن پاک کا ترجمہ وحی نہیں ہے ۔
ابن داؤد صاحب اگرچہ وحی اُردو میں نازل نہیں ہوئی ۔مگر یہ وحی کاترجمہ تو ہے ۔
) سورہ حٰم السجدہ۔آیت 44۔پارہ 24
اور اگر ہم اس قرآن کو غیر زبان عربی بنا دیتے تو لوگ کہتے کہ اس کی آیات کو تفصیل سے بیان کیوں نہیں کیا گیا۔یہ کیا کہ کتاب تو عجمی زبان...
حضر حیات
تم میری جب تحریر دیکھتے ہو ۔تمھیں قادیانی کیوں یاد آجاتا ہے ۔اُس نے قرآن پاک کی کون سی خدمت کی ہے ۔تمھیں قادیانی اس لیے یاد آتا ہے ۔کہ اُس نے بھی قرآن پاک کو جھٹلایا تھا اور خود رسول بن بیٹھا تھا۔اور تم نے بھی قرآن پاک کو جھٹلایا ہے ۔اللہ تعالیٰ کے بجائے اپنے نام نہاد مفسر کی بات کو...
اسحاق سلفی کے نام پیغام
اسحاق سلفی پہلے تم نے میری ویب سائیٹ سے میری پوسٹ میری اجازت کے بغیر چوری کر کے اپنی دکان فسا د چمکانے کی غرض سے سجائی۔اور اعلان کیے ۔کہ اہل علم اس کا جائزہ لیں۔ یہاں سب تمھاری طرح اہل جاہل ہیں ۔ سب کو اپنے فرقے کے بارے میں پتہ ہے ۔ سب اپنے فرقے کے نام نہاد مفسر جن کو...
ابن داؤد مرتد ہے یا نہیں
ابن داؤد کو مرتد کے بارے میں جواب
آپ میری کتابوں کا اقرار کریں یا انکار ۔اس بارے میں زرا بھی فکر نہ کریں ۔کیونکہ تما م فرقے بنا نے والے مرتد ہیں ۔یعنی آپ پہلے سے ہی مرتد ہیں ۔یعنی الٹے پاؤں پھر جانے والے ہیں ۔یعنی کفر کرنے والے ہیں یعنی کافر ہیں۔اور قیامت والے دن فرقے...
حضر حیات کو جواب
) سورہ البقرہ آیت 26 پارہ 1
بیشک اللہ تعالیٰ ا س بات سے نہیں شرماتا کہ وہ مچھر کی یا اس سے بڑھ کر مثال بیان کرے ۔بس جو لوگ ایمان لاتے ہیں ۔وہ علم رکھتے ہیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کیطرف سے سچ ہے لیکن جو لوگ کافرہیں ۔وہ کہتے ہیں ۔ اس مثال سے اللہ تعالیٰ کا کیا ارادہ ہے ۔اس طرح اللہ...
ابنِ داؤد کو جواب
مرتد کسے کہتے ہیں ۔اس کا جواب قرآن پاک سے معلوم کرتے ہیں۔یعنی اللہ تعالیٰ اوراُس کے رسولﷺ سے پوچھتے ہیں۔دیکھتے ہیں۔کہ وہ ہمیں قرآن پاک کے زریعے کیاجواب دیتے ہیں۔
سورہ محمد ۔آیات 23تا28۔پارہ 26
پھر کیا تم سے یہ توقع ہے ۔کہ اگر پھر جاؤ ۔توزمین میں فسادکرنے لگو۔اور اپنے رشتوں کو...
گمراہ کسے کہتے ہیں ۔حضرحیات کو جواب
گمراہ کسے کہتے ہیں ۔اس کا جواب قرآن پاک سے دیکھتے ہیں ۔یعنی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ سے پوچھتے ہیں ۔دیکھتے ہیں کہ وہ قرآن پاک کے زریعے ہمیں کیا جواب دیتے ہیں ۔
رسولﷺ نے قیامت تک آنے والے لوگوں کو قرآن پاک سکھایا۔اس طرح گمراہی سے نکالا۔
) سورہ آل عمران آیت...
خواتین وحضرات۔
محدث فورم نے میرے بارے میں کہا ہے ۔کہ میں نے قرآن پاک کی نئی تفسیر کی ہے ۔ہر گز نہیں۔ہر گز نہیں ۔میں نے توصرف ہر موضوع پر قرآن پاک سے آیات اکھٹی کیں ہیں ۔ اور ہر موضو ع کو قرآن پاک سے وضاحت سے بیان کیا ہے ۔،تفصیل سے بیان کیا ہے یعنی تفسیر سے بیان کیا ہے ۔اس کو قرآن پاک سے تفسیر...