• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالعزیز کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    نمازی جلسہ کے بعد زمین پر ہاتھ کیسے رکھے ؟ ہاتھ کھلے ہوں یا مٹھی بند ہو؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ نمازی جلسہ کے بعد زمین پر ہاتھ کیسے رکھے ؟ ہاتھ کھلے ہوں یا مٹھی بند ہو؟ اس بارے میں محدث العصر الشیخ ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ کی تحقیق یہ ہے کہ مٹھی یوں بند ہو جیسے آٹا گوندھنے والا بند کرتا ہے ۔ انہوں نے سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ (۲/۳۹۲) میں ایک حدیث نقل کی ہے ۔...
  2. ع

    حنفی عورتیں نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ کیوں نہیں باندھتی؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ حنفی (دیوبندی، بریلوی) عورتیں نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ کیوں نہیں باندھتی؟ جس طرح ہمارے حنفی (دیوبندی، بریلوی) بھائی نماز میں ہاتھ باندھتے ہیں۔
  3. ع

    مسند احمد میں ہلب بن طائی سے مروی روایت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ایک دیوبندی فورم پر مسند احمد کی روایت کے بارے میں یوں لکھا ہے مسند احمد میں ہلب بن طائی سے مروی روایت کا حال۔!!! اس کی سند میں ایک راوی سماک بن حرب ہے۔ جس پر ائمائے جرح و تعدیل نے سخت کلام کیا ہے۔ 1) امام سفیان : یہ ضعیف ہے۔ 2) امام شعبہ : اس کو ضعیف قرار دیتے ہیں۔...
  4. ع

    کیاحنفی دیوبندیوں کے نزدیک یہ چار اصول ہیں ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیاحنفی دیوبندیوں کے نزدیک یہ چار اصول ہیں؟ قرآن حدیث اجماع قیاس اس کی دلیل میں دیوبندی یہ حدیث پیش کرتے ہیں "حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ کو یمن کی طرف ( گورنر بنا کر ) بھیجا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے...
  5. ع

    اردو میں ترجمہ اور حوالہ درکار ہے،

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کوئی بھائی اس عربی کا ترجمہ کردیں، اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما اور یہ بھی بتائیں کہ یہ کس حدیث میں ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔
  6. ع

    شکایت ایدیٹر باکس نہیں کھل رہا۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ، شکریہ شاکر بھائی آپ کے مشورہ کے مطابق میں نے کروم براؤزر ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے اور اس میں ایڈیٹر کھل رہا ہے۔ جزاک اللہ
  7. ع

    شکایت ایدیٹر باکس نہیں کھل رہا۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ تفصیلات یہ ہیں : میں موبائل سے آن لائن نہیں ہوں۔ کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ایکسپلولر 10 استعمال کررہا ہوں۔ درج بالا پوسٹ محترم کفایت اللہ صاحب کے کمپیوٹر سے پوسٹ کی گئی ہے۔ اٹیج فائیل دیکھیے۔
  8. ع

    شکایت ایدیٹر باکس نہیں کھل رہا۔

    السلام علیکم میرے پاس ایڈیٹر باکس ظاہر نہیں ہورا اس کی کیا وجہ ہے۔
  9. ع

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    جزاک اللہ شیخ بہترین تھریڈ ہے، ٹیگ کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ
  10. ع

    ایک لاکھ پیغامات اور دو ہزار ممبرز ۔۔۔ وائووووووووووو گریٹ!

    ماشاء اللہ انشاء اللہ جلد ہی کروڑ پتی بھی!!!!!!!!!!! مبارک ہو
Top